سونے کے پرزے والی گھڑی کا استعمال
مسئلہ: ” راڈو“ گھڑی جس میں سونے کے پرزے لگے ہوتے ہیں، اسی طرح اور کوئی گھڑی جس میں ” پلاٹینم گولڈ“ – جو کہ سونے سے بھی دُگنی قیمت کا دھات ہے-کا استعمال درست ہے، کیوں کہ یہ براہِ راست سونے کا استعمال نہیں ہے، بلکہ گھڑی کے تابع ہے، اس لیے جائز ہے۔ […]
