جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مہمان نوازی

مہمان کی خاطر ضیافت میں تکلف

مسئلہ: بسا اوقات آدمی اپنی بِساط وطاقت سے زیادہ مہمان کے لیے ضیافت میں تکلف کرتا ہے، شرعاً اُس کا یہ عمل درست نہیں ہے، بلکہ جو کچھ موجود ہو اور بآسانی دستیاب ہوجائے، وہی مہمان کے سامنے حاضر کردے، جیسا کہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ” نہانا رسول اللہ ﷺ […]