ہدیہ دینا

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

ادارہ کی طرف سے ملازم ومزدور کا علاج بطورِہمدردی

مسئلہ: بعض لوگ پرائیویٹ فیکٹری یا اداروں میں مزدوری یا ملازمت کرتے ہیں، مثلاً تعمیری کام، یا بڑھئی کا کام کرتے ہیں، یا روٹی بنانے والی مشین میں گوندھے ہوئے آٹے کو ڈالنے کا کام کرتے ہیں، یا مشین کے ذریعہ آٹا گوندھتے ہیں وغیرہ، بسا اوقات اس طرح کے ملازمین کسی حادثے کا شکار […]

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

بعض خاص مواقع پر دوست واحباب کو تحفہ دینا

مسئلہ: مختلف مواقع پر مثلاً بیماری کے بعد صحت یابی ، نوکری یا کاروبار میں ترقی، کسی مقام پر جاکر واپس آنے ، یا مختلف تقریبات مثلاً بچے کی پیدائش، نیا گھر یا جائداد کی خریدی، اسکول یا مدرسہ میں مطلوبہ درجہ میں داخلہ یا کامیابی کے موقع پر اپنے دوست واحباب اور متعلقین کو

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

ملازموں کو بونس (Bonus) دینا

مسئلہ: بعض کمپنیاں ، ادارے اور دفتروں کے ذمہ داران اپنے یہاں کام کرنے والے ملازمین کو سال کے آخر میں بونس کے نام سے ایک رقم دیتے ہیں، جو در حقیقت سال بھر ان کی حسنِ کارکردگی کا انعام ہوتا ہے، اس کا لینا اور اپنے استعمال میں لانا شرعاً جائز ودرست ہے۔ الحجة

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

نابالغ کا ہدیہ درست ہے یا نہیں؟

مسئلہ: مدرسہ میں بعض بڑے طلباء کی سرپرستی ونگرانی میں ان کے اپنے وطن ، علاقہ یا عزیز وقریب کے چھوٹے نابالغ بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں، اور ان کے روپئے پیسے ان ہی بڑے طلباء کے پاس جمع ہوتے ہیں، یا جب ان چھوٹے طلباء کے گھروں سے کھانے پینے کی اشیاء آتی ہیں،

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

ہدیہ وضیافت کس کا قبول کیا جائے اور کس کا نہیں؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی کو کوئی ہدیہ دے ، یا اس کی ضیافت ومہمانی کرے اور اس کا غالب واکثر مال حرام ہے، تواس وقت تک اس کا ہدیہ یاضیافت قبول نہ کرے جب تک کہ وہ اس بات کی وضاحت نہ کردے کہ یہ ہدیہ یا ضیافت مالِ حلال سے ہے ، میں

اوپر تک سکرول کریں۔