عورتوں کے لیے ساڑی کا استعمال
مسئلہ: مراٹھواڑہ کے علاقے میں اکثر عورتیں خواہ مسلم ہوں یا غیر مسلم، سب کا پہناوا ساڑی ہے، اور یہ کسی قوم ومذہب کی علامت وشِعار بھی نہیں ہے، لہٰذا ساڑی پہننے میں کوئی مضائقہ نہیں، البتہ ساڑی اس طرح پہنی جائے کہ اس سے پورا جسم چھپ جائے، اگر اس کا خیال رکھا جائے، […]
