عریانیت وفحاشیت ڈیزائن والے لباس پہننا
مسئلہ: بعض کمپنیاں ایسے کپڑے ڈیزائن (Design) کرتی ہیں، جو انتہائی عریانیت اور فحاشیت کی غرض سے پہنے جاتے ہیں، اور یہ کمپنیاں اُن کپڑوں کی نہ صرف اندرون ملک تجارت کرتی ہیں، بلکہ یورپ اور امریکہ وغیرہ بھی برآمد کرتی ہیں، اور وہاں کی بد اخلاق اور فحاش عورتیں ان کو پہنتی ہیں، ایسے […]
