مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

بلوٹوتھ کے ذریعہ تصویر ی میسیج،فلم یا گانے بھیجنا

مسئلہ: کسی شخص کے کہنے پریا از خود کسی دوسرے کے موبائل پر، جاندار وں کی تصویر والے میسیج بھیجنا(۱)،اسی طرح ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں فلم، یاگانا بھیجنا (۲)شرعاً ناجائز اور سخت گناہ ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” صحیح البخاري “ : ” إن أشد الناس عذابا […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

موبائل میں گیم ڈاوٴن لوڈ کرنا

مسئلہ: موبائل میں جانداریا غیر جاندار کی تصویر والے گیم ڈاوٴن لوڈ کرکے کھیلنا ،جیسے کرکٹ،فٹبال ،کیرم بورڈ وغیرہ، اس میں ضیاعِ وقت لازم آتا ہے ،بالخصوص جب کہ اس میں تصاویر بھی موجودہوں تواس کی برائی اور بڑھ جاتی ہے، لہٰذا اس سے اجتناب لازم ہے(۱) ، حضور ﷺ کا ارشاد ہے: ” مِن

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

دورانِ نماز موبائل بند کرنا

مسئلہ: ا یساکام جس کے کرنے والے کو دیکھ کر یہ یقین ہو،کہ وہ نماز میں نہیں ہے تووہ عملِ کثیرہے، اور جس کام کے کرنے والے کو دیکھ کریہ شک ہو کہ وہ نمازمیں نہیں ہے ،تویہ عملِ قلیل ہے ۔ (درمختار )  اگردورانِ نماز موبائل بجنا شروع ہوا، اوراسے عملِ قلیل یعنی جیب

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

موبائل پر بذریعہٴ میسیج کسی اجنبیہ سے گفتگو

مسئلہ: موبائل پر کسی ا جنبیہ سے میسیج کے ذریعہ گفتگو کرنا ایسا ہی ہے جیسے آمنے سامنے گفتگو کرنا ، اس لئے یہ ناجائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : ولا یکلم الأجنبیة إلا عجوزًا ۔ الدر المختار ۔ وفي الشامیة : ویجوز الکلام المباح

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

رنگ ٹون کی جگہ قرآنی آیات وکلماتِ اذان فیڈ کرنا

مسئلہ: موبائل میں رنگ ٹون کی جگہ آیاتِ قرآنیہ، یا کلماتِ اذان وغیر ہ کے فیڈ (Feed)کرنے میں ابتذال وامتہان ، یعنی تحقیر وتذلیل لازم آتی ہے ،اس لئے یہ نا جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الأشباه والنظائر لإبن نجیم “ : الأمور بمقاصدها ۔ وکذا الحارس إذا قال في

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

موبائل پر میوزک یا گانے سننا

مسئلہ: موبائل پرمیوزک یا گانے سننا،اسی طرح موبائل میں ان چیزوں کو لوڈکرنا ،اور رنگ ٹون میں گانے کی میوزک یا گانے سیٹ کرنا شرعاً ممنوع وحرام ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” القرآن الکریم “ : قو له تعالی : ﴿ومن الناس من یشتري لهو الحدیث لیضل عن سبیل الله

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

مسجد میں موبائل کھلا رکھ کرآنا

مسئلہ: مسجد میں موبائل کھلا رکھ کر آنا یہ احترام ِمسجد کے خلاف ہے ، کیوں کہ اگر گھنٹی بجی توشور و غل ہوگا جو کہ ممنوع ومکروہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” حاشیة أبي داود “ :ابوداوٴد کے حاشیه میں ” باب کراهیة انشاد الضالة “کے تحت عبار ت هے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

 موبائل پر ہیلو سے گفتگو کا آغاز

مسئلہ: لفظ ہیلو (Hello) کے معنیٰ کسی کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانا ہے ،عام فہم زبان میں اس کے معنی” سنو“ ہوتے ہیں اور یہ کلام میں داخل ہے ،اس لئے ٹیلیفون پر ”السلام علیکم“ کے بجائے ہیلو سے کلام کا آغاز کرنا خلاف ِسنت ہے ،کیوں کہ آپ ﷺ نے ہمیں کلام سے

اوپر تک سکرول کریں۔