غیبت حقوق العباد میں داخل ہے
مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی کی غیبت کرے، تو جس کی غیبت کی گئی ، جب تک اُسے اپنی غیبت کا علم نہ ہو، یہ غیبت حقوق اللہ میں داخل ہے، جس کے لیے صرف توبہ واستغفار کافی ہوتا ہے، اور اگر اس شخص کو اپنی غیبت کا پتہ چل جائے، تو پھر یہ غیبت […]
