مناظرے کے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مناظرے کے متعلق مسائل

مناظرہ کے آداب

مسئلہ:        مناظرہ میں آدابِ مناظرہ کا پاس ولحاظ رکھنا ضروری ہے اور وہ یہ ہیں : ۱…مناظرہ کا مقصد اظہارِ حق ہو۔ ۲…مناظر ایجاز واختصار اور غیر مانوس کلام سے پرہیز کرے، تاکہ فہم میں مخل نہ ہو۔ ۳…کلام اتنا طویل نہ ہوکہ اکتاہٹ لازم آئے ۔ ۴…ایسے الفاظ استعما ل نہ کرے جو […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مناظرے کے متعلق مسائل

مناظرہ کرناکب مستحب ہے؟

مسئلہ: جب مناظرہ کا مقصد تاکید وتائیدِ حق ہو اور جس اہلِ باطل متردد کے ساتھ مناظرہ کیا جارہا ہے ، اس کے قبولِ اسلام کی امید ہوتو اس صورت میں مناظرہ کرنا مستحب ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا ما في’’ الموسوعة الفقهیة الکویتیة ‘‘ : والمناظرة تکون مندوبة في حالات : منها تاکید الحق

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مناظرے کے متعلق مسائل

مناظرہ کرنا کب حرام ہے؟

مسئلہ: اگر مناظرہ کا مقصد حق کو مٹانا اور باطل کو سر بلند کرنا ہو یا کسی مسلمان پر غلبہ حاصل کرنا اور اس کی تذلیل وتحقیر ہو یا دنیا ، مال اور قبولیتِ عامہ حاصل کرنا ہو تو ایسا مناظرہ کرنا حرام ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الدر المختار مع الشامیة

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مناظرے کے متعلق مسائل

مناظرہ کرناکب واجب ہوتا ہے؟

مسئلہ: جب اہلِ باطل متردد اور حق کا طالب ہو اور عقائدِ اسلامیہ ومسائلِ قطعیہ سے متعلق اپنے شکوک وشبہات کو صاف کرنا چاہتا ہے اور اس غرض سے گفتگو یا مناظرہ کی دعوت دیتا ہے، تو جو شخص حق کی تائید پر قادر اور اہلِ باطل سے مناظرہ کا عالم ہے اور اس کے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مناظرے کے متعلق مسائل

مناظرہ کا شرعی حکم

مسئلہ: مناظرہ ایک دینی اورشرعی ضرورت بلکہ تبلیغ کی ایک خاص قسم ہے، اور جس طرح تبلیغ کی ضرورت قیامت تک باقی رہے گی، مناظرہ کی ضرورت بھی قیامت تک باقي رہے گی، کیوں کہ یہ دین ابدی ہے، اس لیے مناظرہ فی نفسہ نہ صرف جائز بلکہ کبھی واجب ، کبھی مستحب اور کبھی

اوپر تک سکرول کریں۔