میراث سے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, میراث سے متعلق مسائل, میراث کے متعلق متفرق مسائل

بیوہ کو میراث سے محروم کرنا

مسئلہ: بعض جگہ یہ دستور ہے کہ اگر بیوہ دوسرا نکاح کرلے تو اُسے مرحوم شوہر کی میراث سے محروم کردیتے ہیں، اس لیے وہ بیچاری حصہٴ میراث محفوظ رکھنے کی خاطر دوسرا نکاح نہیں کرتی، او رعمر بھر بیوگی کے مصائب برداشت کرنے کے ساتھ- مرحوم شوہر کے اعزّہ واقرِباء کے شب وروز – […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, میراث سے متعلق مسائل, میراث کے متعلق متفرق مسائل

حادثہ کی صورت میں حکومت کی طرف سے عطیہ

مسئلہ: بسا اوقات ، بس، ٹرین وغیرہ ، کسی حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے، تو حکومتِ وقت ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو کچھ رقم دیتی ہے، یہ رقم چوں کہ حکومت کی طرف سے عطیہ ہوتی ہے، ہلاک شدہ کی ملکیت نہیں ہوتی، اس لیے اس میں وراثت کی تقسیم جاری نہیں ہوگی(۱)،

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, میراث سے متعلق مسائل, میراث کے متعلق متفرق مسائل

وراثت کی بنیاد

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وراثت میں بالغ اور نابالغ رشتہ داروں میں فرق ہے، یعنی بالغ کو زیادہ اور نابالغ کو کم حصہ ملے گا، جب کہ ان کا یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں اسلام میں وراثت کی بنیاد رشتہ داری پر ہے(۱)، جو جتنا قریبی رشتہ دار ہوگا ،

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, میراث سے متعلق مسائل, میراث کے متعلق متفرق مسائل

زندگی میں جائداد کی تقسیم کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض لوگ اپنی حیات ہی میں بطورِ حفظ ما تقدم کہ آئندہ اہل وعیال میں جھگڑا وفساد نہ ہو ، اپنی جائیداد تقسیم کردیتے ہیں ، ان کا یہ عمل شرعاً جائز ہے، کیوں کہ آدمی اپنی مملوکہ جائیداد میں تصرف کا مجاز ومختار ہے، جس کو جس قدر مناسب سمجھے دے سکتا ہے،

اوپر تک سکرول کریں۔