نام رکھنے کے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, نام رکھنے کے متعلق مسائل

 اولاد کے لیے بہترین ناموں کا انتخاب؛ باپ پر بچے کاحق ہے

مسئلہ: مذہبِ اسلام نے اچھا نام رکھنے کو باپ پر بچے کا حق قرار دیا ہے، اور تمام انسانوں کو یہ پیغام دیا کہ اپنی اولاد کے لیے ایسے بہترین ناموں کا انتخاب کریں جو بھلائی وخیر خواہی پر دال ہوں، اور عبدیت وبندگی کے اظہار پر مبنی ہوں، اور ایسے ناموں سے قطعاً گریز […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, نام رکھنے کے متعلق مسائل

توہم پرستی کی بنا پر بچوں کانام بدلنا

مسئلہ: بعض لوگ کسی بچے کے مسلسل بیمار رہنے پر اس کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، یہ محض توہم پرستی ہے، کیوں کہ بیماری وصحت کا تعلق ناموں کے ساتھ نہیں بلکہ قضا وقدر سے ہے(۱)، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ اپنے بچوں کے نام انبیاء علیہم السلام صحابہ کرام اور

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, نام رکھنے کے متعلق مسائل

فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا

مسئلہ: بعض لوگ اپنے بچوں کے نام فرشتوں کے نام پر رکھتے ہیں، جیسے جبرئیل ، عزرائیل، میکائیل اور اسرافیل وغیرہ ، جب کہ آپ ﷺ نے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے، چنانچہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ” سمّوا بأسماء الأنبیاء ، ولا تُسمّوا بأسماء الملائکة“

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, نام رکھنے کے متعلق مسائل

بچہ کا نام کب رکھا جائے ؟

مسئلہ: اسلام نے باپ پر بچے کے جن حقوق کو بیان کیا ہے ، ان میں سے ایک حق یہ بھی ہے کہ وہ اپنے بچے کا اچھا نام رکھے، بچہ کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے اس سلسلے میں دو طرح کی روایتیں ملتی ہیں، بعض روایتوں میں پیدائش کے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, نام رکھنے کے متعلق مسائل

کیا ”محمد “ نام رکھنا شرعاً درست ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ اپنے بچہ کا نام ” محمد “رکھتے ہیں، تو لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں، جب کہ آنحضرت ﷺ کے اسم مبارک پر اپنے بچوں کا نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے، اور یہ نام صحابہٴ کرام سے لے کر آج تک مسلمانوں میں رائج ہے، اور احادیث مبارکہ میں

اوپر تک سکرول کریں۔