والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

مخلوق کی فرمانبرداری میں خالق کی نافرمانی

مسئلہ: بعض والدین اپنے بچوں پر اطاعت وفرمانبرداری کے لزوم ووُجوب کی فہمائش کرتے وقت ، آپ ﷺ کی اِس حدیث کو بیان کرتے ہیں، جس میں آپ ﷺ نے حضرت معاذ کو دس وصیتیں فرمائی تھیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ؛ والدین کی نافرمانی نہیں کرنی چاہیے، اگرچہ وہ یہ حکم دیں […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

والدین اور اولاد کا شکوہ

مسئلہ: اکثر ماں باپ یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ اولاد ہماری بات نہیں مانتی، جب کہ ماں باپ کی اطاعت اولاد پر فرض ہے(۱)، دوسری جانب اولاد یہ کہتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ ہمارے والدین ہماری خواہشات وجذبات کا خیال نہیں رکھتے، اور ہماری طبیعت کے خلاف کام کرنے کا ہمیں حکم

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

والدین کے حقوق اُن کی وفات کے بعد

مسئلہ: علماء کرام نے قرآن وحدیث کی روشنی میں ماں باپ یا ان میں سے کسی ایک کے انتقال کے بعد ان کے سات حقوق بیان فرمائے ہیں: (۱) ان کے لیے اللہ سے معافی اور رحمت کی دعائیں کرنا۔ (۲) ان کی جانب سے ایسے اعمال کرنا جن کا ثواب ان تک پہنچے۔ (۳)

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

والدین کے حقوق ان کی حیات میں

مسئلہ: علماء کرام نے قرآن وحدیث کی روشنی میں ماں باپ کی حیات میں اُن کے سات حقوق بیان فرمائے ہیں: (۱) عظمت؛ یعنی دل سے ان کو بڑا ماننا۔ (۲) محبت؛ یعنی دل سے ان کو چاہنا اور ان سے محبت کرنا۔ (۳) اطاعت؛ یعنی جائز اُمور میں ان کی فرماں برداری کرنا۔ (۴)

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

نابالغ اولاد کا خرچ باپ کے ذمہ

مسئلہ: جب تک لڑکے بالغ نہ ہوجائیں اور لڑکیوں کی شادی نہ ہوجائے، درآں حالانکہ ان کا کوئی مال نہ ہو، تو باپ پر ان کے کھانے پینے، کپڑے لَتّے، دوا علاج کے اخراجات اور تعلیم وتربیت واجب ہے(۱)، لیکن جب لڑکے بالغ ہوجائیں اور لڑکیوں کی شادیاں ہوجائیں، تواب ان کے اخراجات ان کے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

اپنے ہاتھوں ممتا کا گلا گھونٹ دینا

مسئلہ: ماں باپ اپنی اولاد کو بڑے ناز ونِعَمْ سے پرورش کرتے ہیں، اُن کی راحت کے لیے ہر تکلیف سہتے ہیں، ہر ماں باپ یہ چاہتے ہیں کہ اُن کی اولاد کی زندگی اچھی گزرے، مگر جب اولاد ماں باپ کے اعتماد کو مجروح کرتے ہیں، اُن کے لاڈ وپیار کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

اولاد کے لیے بہترین تحفہ حسنِ ادب وتربیت

مسئلہ: حدیث پاک میں آیا ہے کہ والدین کا اپنی اولاد کو سب سے بہترین تحفہ حسنِ ادب اور اچھی تربیت ہے، آج کے اِس ترقی یافتہ دور میں موبائل فون، انٹرنیٹ، کیبل ٹی وی نے ہر گھر میں ڈیرہ ڈال دیا ہے، جس سے نوجوان نسل میں فحاشی ، عریانیت اور عصمت دری وبے

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, والدین کے حقوق کے حقوق کے متعلق مسائل

بچے گلشن حیات کے مہکتے پھول اور قدرت کا انمول تحفہ

مسئلہ: بچے گلشن حیات کے مہکتے پھول اور قدرت کا انمول تحفہ ہیں، تحفہ جس قدر بڑا ہو اور جتنی عظیم ہستی کی طرف سے ہو اتنی ہی اُس کی قدر کی جاتی ہے، اور اس کا حق ادا کیا جاتا ہے، اولاد کا حق والدین پر یہ ہے کہ اس کے لیے اچھی ماں

اوپر تک سکرول کریں۔