جائز اور ناجائز, کفار کے ساتھ کھانا کھانا, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلموں کا کھانا

مسئلہ: غیر مسلموں کا کھانا اگر حلال اور پاک وصاف ہونے کا یقین ہو، اور کسی موقع پر اُسے کھانا پڑجائے تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں، لیکن اس کی مستقل عادت بنا لینا جو دوستانہ تعلقات کو جنم دیتا ہے جائز نہیں، اس سے بچنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا : ما […]