اسٹیل کے برتنوں میں کھانا
مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسٹیل کے برتن میں کھانا پینا مکروہ ہے، کیوں کہ وہ لوہا ہے، ان کی یہ بات صحیح نہیں ہے، کیوں کہ حضرات فقہاء کرام نے تانبے اور پیتل کے برتنوں میں کھانے کو مکروہ لکھا ہے، اس کی علت یہ بیان فرمائی کہ اس کا زنگ کھانے […]
