کھیل کو مقصدِ زندگی بنانا کیسا ہے؟
مسئلہ: جائز کھیل کی ایک وقتی تفریح کی حد تک تو گنجائش ہے،(۱) مگر اس کو زندگی کا مقصد بنا لینا جائز نہیں ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” أحکام القرآن للتھانوی “ : وحاصل الکلام أن ترویح القلب وتفریحه، وکذا تمرین البدن من الإرتفاقات المباحة والمصالح البشریة لا تمنعها الشریعة […]
