نعتوں اور نظمو ں کو فلمی دھنوں پر پڑھنے کا حکم شرعی
مسئلہ: آج کل نعتوں، نظموں اور حمدوں کو فلمی دھنوں اور سروں میں پڑ ھنے کا رواج عام ہوتاجارہا ہے، جوبلا شبہ نعت و نظم جیسی روح پر ور عبادت کو کھیل تماشا بنانے اور اسکے ساتھ کھلامذاق ہونے، عبادت کو حر ام کے متشابہ بنا کر پیش کرنے اورموسیقی کورواج دینے جیسی قباحتوں کی […]
