جائز اور ناجائز

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, جائز اور ناجائز, سنيما اور ٹی وی, مسائل مهمه

ٹی وی پروگرام کا حکمِ شرعی کیا ہے؟

مسئلہ: موجودہ دور میں ٹی وی کا کوئی پروگرام معاصی ومنکراتِ شرعیہ جیسے گانے، باجے اور سارنگی سے خالی نہیں ہوتا(۱)، نیز ٹی وی اور ڈش وغیرہ کے جو نتائج انسانی معاشرے پرمرتب ہو رہے ہیں، وہ عریانی فحاشی اور بے حیائی جیسے مہلک امراض کا جنم لینا ہے(۲)، ایسی صورتِ حال میں ٹی وی […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تھرٹی فرسٹ نائٹ (Thirty First Night) کا حکم شرعی

مسئلہ: تھرٹی فرسٹ نائٹ (Thirty First Night) کے نام سے عوام میں مقبول، ۳۱/ دسمبر کی شب میں منائے جانے والے جشن میں برادرانِ وطن بڑی مقدار میں شریک ہوتے ہیں، اور اس رات چھیڑ چھاڑ اور طوفان بد تمیزیوں کے بہت سے واقعات رونما ہوتے ہیں، جس کے انسداد اور روک تھام کیلئے حکومتِ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حرمین میں جوتے چپلوں کی تبدیلی کا حکم شرعی

مسئلہ: کسی کا مال بغیر اس کی اجازت کے لے لینا، اور استعمال کرنا شرعاً ناجائز اورحرام ہے، جبکہ حالتِ احرام میں تو خصوصاً فسق وفجور سے احتراز لازم اور ضروری ہے، اس لیے مسجد حرام سے چپل وغیرہ کوئی بھی سامان جو اپنی ملکیت میں نہ ہو، اس کو اٹھانے اور استعمال کرنے سے

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

انبیاء اور صحابہ کی کارٹون یعنی خیالی تصاویر بنانا

مسئلہ: رسولوں، انبیاء اور حضرات صحابہٴ کرامؓ کے کارٹون (Cartoon) یعنی خیالی تصویریں بنانا شرعاً ناجائز ہے(۱)، کیوں کہ اس پر بہت سے مفاسدِ شرعیہ مرتب ہوتے ہیں(۲)، اور اس کے ناجائز ہونے پر کبارِ علماء عرب کی قرار داد بھی موجود ہے۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” فقه النوازل “

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

پریس میں جاندار تصاویر کے بنانے کا حکم شرعی

مسئلہ: اگر کسی آدمی کا پریس کا کام ہے، اور اس کے پاس کو ئی شخص جاندار کی تصویروں یا کارٹونوں کا کام لے کر آئے، تو اس کیلئے ایسے جاندار کی تصویر یا اس کارٹون جس کے اعضاء بالکل نمایاں ہوں، کا بنانا ناجائز ہے(۱)، البتہ ایسے کارٹون جن کے ناک ،کان، آنکھیں نمایاں

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

کیا حرم شریف میں تصویر کشی کرنا درست ہے؟

مسئلہ: حرم کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر کشی کرنا، جس میں جانداروں کی تصویریں بھی لی جائیں، ناجائز وحرام ہے، کیوں کہ آپ ﷺ نے تصویر کشی کرنے والوں کے بارے میں سخت وعیدیں بیان فرمائی ہیں(۱)، نیز اس سے حرمات اللہ کی توہین لازم آتی ہے، حالانکہ اللہ تعالی نے حرمات اللہ کی

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

ملازموں کو بونس (Bonus) دینا

مسئلہ: بعض کمپنیاں ، ادارے اور دفتروں کے ذمہ داران اپنے یہاں کام کرنے والے ملازمین کو سال کے آخر میں بونس کے نام سے ایک رقم دیتے ہیں، جو در حقیقت سال بھر ان کی حسنِ کارکردگی کا انعام ہوتا ہے، اس کا لینا اور اپنے استعمال میں لانا شرعاً جائز ودرست ہے۔ الحجة

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

نابالغ کا ہدیہ درست ہے یا نہیں؟

مسئلہ: مدرسہ میں بعض بڑے طلباء کی سرپرستی ونگرانی میں ان کے اپنے وطن ، علاقہ یا عزیز وقریب کے چھوٹے نابالغ بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں، اور ان کے روپئے پیسے ان ہی بڑے طلباء کے پاس جمع ہوتے ہیں، یا جب ان چھوٹے طلباء کے گھروں سے کھانے پینے کی اشیاء آتی ہیں،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

آپریٹنگ سسٹم ، سافٹ ویئر اور پروگرامس کاپی کرکے فروخت کرنا

مسئلہ: آپریٹنگ سسٹم (Oprating System) اور سافٹ ویئرز (Softwears) جیسے ونڈوز (Windows) آفس(Office)، فوٹو شاپ (Photoshop) وغیرہ یہ سافٹ ویئرز انتہائی قیمتی اور نادر ہوتے ہیں، اور کمپنی اسے خطیر رقم دے کر بنواتی ہے، اگر متعلقہ کمپنی نے ان پروگراموں اور سافٹ ویئرز کی بلا اجازت کاپی کرنا ممنوع قرار دیاہو تواس طرح کے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلباء کا بلا اجازت اپنے ساتھیوں کی چپل پہن کر چلا جانا

مسئلہ: بعض طلباء اپنے ساتھیوں کی چپل ان کی اجازت کے بغیر پہن کرچلے جاتے ہیں، اور ان کی جو منزلِ مقصود ہوتی ہے وہاں لیجاکر اسے چھوڑ دیتے ہیں، مثلاً درسگاہوں کے سامنے سے پہن کر مطبخ چلے جاتے ہیں اور وہیں چھوڑ دیتے ہیں ، یا درسگاہوں میں سے پہن کر مسجد چلے

جائز اور ناجائز, گروی رکھنے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کوئی چیز رکھ کر قرض لینا، اور مرتہن کا شی ٔ مرہون سے فائدہ اٹھانا

مسئلہ: بعض لوگ بطورِ قرض دوسروں کو روپئے دیتے ہیں، اور وصولی ٴ دین کو یقینی بنانے کیلئے کوئی چیز اپنے پاس بطور رہن یعنی گروی رکھتے ہیں، اور اس شیٔ مرہون (جس چیز کو گروی رکھا گیا ہے) سے فائدہ اٹھاتے رہتے ہیں، جبکہ مرتہن ( جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی گئی

جائز اور ناجائز, رشوت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کسی شعبہ کے کلرک کا رقم طلب کرنا

مسئلہ: بعض دفعہ کسی شخص کی کوئی فائل کسی شعبہ یا ڈپارٹمنٹ میں ہوتی ہے، اسے اپنی فائل دیکھنے ، ٹائپ کروانے، یا اس کی نقل کی ضرورت ہوتی ہے، وہ متعلقہ ڈپارٹمنٹ کے کلرک سے اس فائل کو دکھانے، ٹائپ کرنے، یا اس کی نقل دینے کی درخواست کرتا ہے، جس پر یہ کلرک

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

موبائل فون ناپاک پانی میں گرجائے!

مسئلہ: اگرکسی شخص کا موبائل ناپاک پانی میں گرجائے، اور وہ اس کے ظاہری اور اندرونی حصہ کو پونچھ لے تو شرعاً وہ پاک ہوجائیگا، اس کے بعد اسے جیب میں رکھنے سے نماز پرکوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : (یغسل)

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

جس موبائل فون میں قرآن ڈاوٴن لوڈ کیا گیا اسے بے وضو چھونا

مسئلہ: موبائل فون میں قرآن کریم کا ڈاوٴن لوڈ (Download) کرنا اور اس قرآن کریم سے پڑھنا اور سننا شرعاً جائز ہے، اور جس وقت اس کی اسکرین (Screen) پر قرآن کریم کے حروف نہ آرہے ہوں ، اسے بے وضو ہونے کی حالت میں اپنے پاس رکھنا یا بیت الخلاء (Toilet) وغیرہ میں لے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کمپیوٹر کی اسکرین پر لکھے ہوئے قرآن کو بلا وضو چھونا

مسئلہ: زبانی قرآن کریم کی تلاوت کرنے یا سننے کیلئے با وضو ہونا شرط نہیں ہے، البتہ تلاوت کرنے کیلئے اگر قرآن کریم کو چھونا پڑتا ہے، چاہے کسی کاغذ وغیرہ پر ہو، یا کمپیوٹر کی اسکرین پر تو اسے بلا وضو چھونا جائز نہیں ہے(۱)، جب کہ بہتر یہی ہے کہ باوضو ہونے کی

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر میں جاتے وقت اور لوٹنے کے بعد یہ دعائیں پڑھیں

مسئلہ: آپ ا جب سفر کیلئے نکلتے تو سواری پر سوار ہوکر تین مرتبہ اللہ اکبر کہتے، پھر سفر کی دعا ” سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا کُنَّا لَه مُقْرِنِیْنَ ، وَإنَّا إلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ “ پڑھتے، پھر ” اَللّٰهمَّ إنَّا نَسْأَلُکَ فِيْ سَفَرِنَا هٰذَا البِرَّ والتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی ، اَللّٰهمَّ هوِّنْ

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مسافر سفر سے واپس لوٹے تو پہلے گھر والوں کو اطلاع دیدے

مسئلہ: جب مسافر اپنے سفر سے لوٹ رہا ہو، تو اپنے مقام سے قریب پہونچنے پر گھر والوں کو اپنی آمد سے مطلع کرنا اس کیلئے مستحب ہے، تاکہ گھر والوں کے حق میں اس کی آمد اچانک نہ ہو ، آپ ﷺ نے آدمی کو اس بات سے منع فرمایا کہ وہ رات کے

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مقصد پورا ہوجانے پر جلد گھر لوٹ آنا مستحب ہے

مسئلہ: جس ضرورت ومقصد سے سفر کیا جائے اس کے پورا ہونے پر اپنے گھر والوں کی طرف جلد لوٹ آنا مستحب ہے، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ” السفر قطعة من العذاب یمنع أحدکم طعامه وشرابه ونومه، فإذا قضی نهمته من سفره فلیعجل إلی أهله “۔”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر سے پہلے کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

مسئلہ: جب مسلمان سفر کا ارادہ کرے تو سب سے پہلے اس پر واجب ہے کہ اپنے ذمہ لازم قرض اور دیگر حقوق کو ادا کرے(۱) ، نہ یہ کہ سفر میں جاتے ہوئے مزید قرض کا بوجھ اپنے اوپر لادے ، جیسا کہ آج کل عموماً کیاجاتا ہے ، نیز مسافر کیلئے مستحب ہے

جائز اور ناجائز, سفر کے آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفر کے رفقاء کیسے ہونے چاہیے؟

مسئلہ: جب مسلمان سفر کا اراد ہ کرے تو اپنے لئے ایسے رفقائے سفر کا انتخاب کرے جو نیکی کے کاموں میں اس کے مددگار ہوں، اور برے کاموں سے روکنے والے ثابت ہوں ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” صحیح البخاری “ : عن ابن عمر عن النبی ﷺ قال :

اوپر تک سکرول کریں۔