سفر میں امیر کا انتخاب کیسا ہونا چاہیے؟
مسئلہ: جب سفر کا ارادہ ہو تو اپنے میں سے کسی با اخلاق اور علم وعقل میں بڑھے ہوئے شخص کو امیر بنالے(۱)، امام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :”لوگوں کی آراء، منزلوں، راستوں اور سفر کی مصلحتوں میں مختلف ہوتی ہیں، کسی کو امیر بنائے بغیر نظام سفر بر قرار نہیں رہ سکتا ہے، […]
