مرد وعورت کا آپس میں جھوٹا کھاناپینا
مسئلہ: میاں بیوی اور مَحرم مَردوں اور عورتوں کا ایک دوسرے کا جھوٹا کھانا پینا جائز ہے(۱)، البتہ اجنبی مَردوں اور عورتوں کا جھوٹا کھانا پینا فتنے کے اندیشہ کی بنا پر مکروہ ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” الصحیح لمسلم “ : عن عائشة قالت: ” کنت أشرب وأنا حائض […]
