فلم بنانا ،دیکھنا اور دکھانا
مسئلہ: فلم بنانا ،دیکھنا اور دکھانا فی نفسہ مطلقاً ناجائز وحرام ہے، اور جب اس فلم میں واقعات وشخصیاتِ اسلام کوفرضی کرداروں کے ساتھ فلمایا گیا ہو ،جیسے فلم ” الرسالة “ یعنی دَ میسیج آف اسلام (The Message Of Islam)تواس کی برائی اوربڑھ جاتی ہے، کیوں کہ اسلام اورتاریخِ اسلام کے ساتھ یہ انتہائی […]
