حج بدل کے متعلق مسائل

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حج بدل کے روپیوں سے صدقہ یا دعوت

مسئلہ: بعض حج بدل کرنے والے ، حج بدل کے روپئے سے صدقہ کرتے ہیں ، یا کسی کی دعوت کرتے ہیں، اُن کا ایسا کرنا جائز نہیں ہے، ہاں! اگر آمر نے اجازت دی ہو تو جائز ہے، بہتر یہ ہے کہ حج کرانے والے سے خرچ کی عام اجازت لے لے، تاکہ سفر […]

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حج بدل کرنے والے پر اس کا اپنا فرض حج باقی رہے گا

مسئلہ: جس شخص نے کسی کی جانب سے حج بدل کیا ہو، تو یہ حج، حجِ بدل کرانے والے کی طرف سے ہی ادا ہوگا، نہ کہ حج بدل کرنے والے کی طرف سے، لہذا اس پر اپنا فرض حج باقی رہے گا، اور اس پر اس کی ادائیگی لازم ہوگی(۱)، نیز ایسے شخص کو

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حجِ بدل کرنے والا قران اورتمتع کرسکتا ہے یا نہیں؟

مسئلہ: حجِ بدل کرنے والا اِفراد کی نیت کرے قران اور تمتع کی اجازت نہیں ہے، ہاں جس کی طرف سے حج کر ے اس نے قران یا تمتع کی اجازت دی ہو تو اس کے مطابق عمل کر سکتاہے، مگر تمتع وقران کی صورت میں قربانی کا خرچہ خود ہی برداشت کرے ،خلاصہ یہ

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایک شخص کا کئی لوگوں کی طرف سے حج بدل کرنا

مسئلہ: بعض لوگ متعدد لوگوں سے حجِ بدل کی رقم وصول کرتے ہیں اور سب کی طرف سے ایک ہی حج بدل کرتے ہیں، کسی ایک کی جانب سے حج کی نیت نہیں کرتے، اس صورت میں امام ابویوسف ؒیہ فرماتے ہیں کہ یہ حج خود اس کی طرف سے ہوگا اور تمام موکلین کی

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حجِ بدل کی رقم لے کر کسی اور کو کم رقم دیکر حج کرانا

مسئلہ: بعض لوگ بہت سے لوگوں سے حجِ بدل کی رقمیں لیتے ہیں اور ہرکسی کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ بذاتِ خود ان کی جانب سے حجِ بدل کرینگے ،لیکن وہ ایسا نہیں کرتے بلکہ رقم کی جو مقدار انہوں نے مؤکلین سے وصول کی،اس سے کم مقدار کسی اور کو دیکر حجِ

اوپر تک سکرول کریں۔