حج کے متعلق متفرق مسائل

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عمرہ کرنے سے حج کا وجوب

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ کوئی شخص مکہ مکرمہ جائے اور وہاں جاکر اپنی طرف سے یا اپنے والدین یاکسی اور کی طرف سے عمرہ کرے، تو اس پر حج فرض ہوجاتا ہے، ان کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، صحیح یہ ہے کہ جب ایسا شخص جس پر حج فرض نہیں […]

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طواف یا سعی میں موبائل پر گفتگوکرنا

مسئلہ:بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ بحالت طواف یا صفا مروہ کے درمیان سعی کرتے ہوئے بذریعہ موبائل گفتگو کرنا، یا کسی کے کال کا جواب دینا درست نہیں ہے، جب کہ یہ خیال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ موبائل پر ضروری گفتگو کرنے سے طواف یا سعی میں کوئی خرابی نہیں آتی ہے،

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اضطباع کب مسنون ہے ؟

مسئلہ: بعض حجاج کرام احرام کے پہنتے ہی اضطباع یعنی احرام کی چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کاندھے پر ڈال لیتے ہیں، جبکہ عام حالات میں اضطباع نہیں کرنا چاہیے، خاص طور سے نماز کے دوران ، کیوں کہ نماز کے دوران مونڈھے کا کھلا رکھنا مکروہ ہے، اضطباع صرف اس طواف

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

احرام کی حالت میں ” ماسک “ وغیرہ پہننا

مسئلہ: حالت احرام میں محرم کیلئے چہرے پر ”ماسک “وغیرہ پہننا درست نہیں ہے، لیکن اگر کوئی شخص اس کے باوجود پہن لے، تو اگر ایک دن یا ایک رات مکمل ماسک پہنا رہا، تو اس پر دم یعنی ایک بکری کا ذبح کرنا لازم ہوگا، اور اگر ایک دن سے کم پہنا رہے تو

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

احرام کیسے رنگ کا ہونا چاہیے؟

مسئلہ: آج کل احرام کیلئے سفید رنگ کو ضروری سمجھا جاتا ہے، یہ غلط ہے، بلکہ دوسرے رنگ کا احرام بھی باندھا جاسکتا ہے، البتہ افضل اور بہتر یہ ہے کہ احرام سفید رنگ کا ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح “ : ویلبس الرجل إزاراً ورداءً

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا جمعہ کے دن ہونے والا حج، حجِ اکبری ہوتا ہے ؟

مسئلہ: جو حج جمعہ کو ہوتا ہے عام لوگ اسے حجِ اکبری کہتے ہیں، جبکہ قرآن کریم میں حج اکبر کا لفظ عمرہ کے مقابلہ میں استعمال ہوا ہے، یعنی عمرہ حجِ اصغر اور حج ،حجِ اکبر ہے، یہی قول امام زہری ، اما شعبی اور حضرت عطاء رحمہم اللہ کا ہے ۔(۱) باقی رہا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حج کے موسم میں خریدو فروخت کرنا

مسئلہ: حج کے موسم میں خریدوفروخت کرنا جائز ہے(۱)، اگر حج و عمرہ کرنے والے حضرات حرمین سے اس لیے خریداری کرتے ہیں کہ حرمین مبعثِ نبوی ﷺ ہے(۲) ، اور یہاں کے لوگ حرمین کی طرف منسوب ہیں، اس لیے ان کا فائدہ ہوجائے، تو امید ہے کہ اللہ رب العزت اس نسبت کے

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حجاج کرام کی خدمت کے ساتھ ساتھ حج کرنا

مسئلہ: ہندوستانی حکومت بعض لوگوں کو حجاج کرام کی خدمت کیلئے مکہ مکرمہ بھیجتی ہے، اگر یہ لوگ اپنی مقررہ ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ مناسکِ حج پوری طرح ادا کرلیں تو ان کا فرض حج ادا ہوجائے گا، پھر استطاعت کے بعد دوبارہ ان پر حج فرض نہیں ہوگا، کیوں کہ حج زندگی میں ایک

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حالت احرام میں ایک دوسرے کا حلق کرنا

مسئلہ: حج یا عمرہ کرنے والے حضرات حلق سے پہلے کے تمام ارکان سے فارغ ہوچکے ہوں، اور اب صرف حلق ہی باقی ہو، تو اس وقت ایک محرم اپنا حلق کرانے سے پہلے دوسرے محرم کا حلق کرسکتا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” المناسک لملا علی القاری “ : وإذا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اپنے حج سے پہلے والدین کو حج کرانا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک والدین کو حج نہیں کرائیں گے خود ان کا حج ادا نہ ہوگا، یہ خیال غلط ہے، جب خود کسی پر حج فرض ہے، تو والدین کو حج کرانے سے اس کا فرض حج ادا نہیں ہوگا، اس کو خود اپنا فرض حج ادا کرنا لازم

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ولدیت اور سکونت غلط لکھوا کر حج پر جانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنے صوبہ کا حج کوٹہ ختم ہوجانے کی وجہ سے دوسرے صوبہ سے اپنا نام، ولدیت اور سکونت غلط لکھوا کر حج کو جانا چاہے، تو اس کا یہ عمل جائز نہیں ہے، تاہم اگر اس طرح حج کرلیا تو حج ہوجائے گا(۱)، البتہ جھوٹ اور غلط بیانی کا گناہ لازم

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

قانون کی خلاف ورزی کرکے حج کرنا

مسئلہ: حج کے دنوں میں سعودی گورنمنٹ وہاں کام کرنے والوں کو حج کرنے کی اجازت اسی صورت میں دیتی ہے، جبکہ وہ کسی حج گروپ کے ساتھ تأشیرہ (Visa) بنوالے، جس کی فیس تقریباً ، 1600/ ریال ہوتی ہیں، لیکن زیادہ تر لوگ ٹیکسی ڈرائیور یا دوسری پرائیویٹ کار کے ڈرائیور کے ساتھ،150 /یا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا مالِ حرام سے حج کرنا شرعاً درست ہے؟  

مسئلہ:حج جیسی عظیم عبادت میں مالِ حرام استعمال کرنا انتہائی بری بات ہے(۱)، حدیث شریف میں ہے کہ ”جب کوئی شخص مالِ حرام سے حج کرتا ہے اور لبیک پکارتا ہے، تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے منادی جواب دیتا ہے، تیرا حاضر ہونا نامبارک ہو، تیرے لئے نیک بختی نہ ہو، تیرا زاد و

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بار بار حج وعمرہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: حج پر حج اور عمرہ پر عمرہ کرنا بلا شبہ جائز اور درست ہے، تاہم اگر کوئی فقیر حالتِ اضطرارمیں ہو، یا ضرورت مند رشتہ دار ہو، یا آلِ بیتِ رسول اور اہلِ صلاح میں سے کوئی زیادہ محتاج اور ضرور ت مند ہو، تو ان کی مالی امداد کرنا نفلی حج سے زیادہ

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اگر کسی کو حج کا ویزا نہ ملے

مسئلہ اگر کوئی شخص صاحبِ استطاعت اور صحت مند وتندرست بھی ہو، لیکن کوشش کے باوجود اسے حج کا ویزا نہ مل پائے، تو اس کے حق میں وجوبِ ادا کی شرط نہیں پائی جائے گی، اور اس بناء پر حج میں تاخیر کا گناہ بھی نہ ہوگا، تاہم اس پر لازم ہے کہ وہ

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حجاجِ کرام کی دعوت کرنا

مسئلہ: اگرکوئی شخص حج کے مبارک سفر کی نسبت پر سیدھے سادے طریقے سے حجاجِ کرام کی دعوت کرے ،تو یہ فی نفسہ مباح ہے اور ان شاء اللہ باعثِ اجر بھی ہے،بشرطیکہ اس میں ریاء ونمود ،بدلہ چکانے یا آئندہ وصول کر نے کی نیت نہ ہو،اور دعوت نہ کر نے پر حاجیوں کی

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عمرہ کاویزہ لیکرحج کر نا

مسئلہ: بعض لوگ عمرہ کا ویزہ لیکر عمرہ کیلئے جا تے ہیں اور وہیں رک جاتے ہیں ،پھر حج کر کے واپس آتے ہیں ، اس طرح کر نے سے حج تو ادا ہو جا ئیگا لیکن قانون کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے گنہگار ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مقروض شخص حج کر سکتا ہے یا نہیں؟

مسئلہ: اگر کو ئی شخص مقروض ہو اور قرض خواہ اپنے قرض کا مطالبہ نہ کر رہاہو تو اس کے لیے حج کرنا صحیح ہے ،لیکن بہتر یہ ہے کہ پہلے قرض ادا کرے پھر حج ادا کرے، کیونکہ قرض حقوق العباد میں سے ہے جس کی بڑی اہمیت ہے، انتظام ہو تے ہوئے قرض

اوپر تک سکرول کریں۔