حج کے متعلق متفرق مسائل

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

خواجہ اجمیری کی درگاہ کا چکر لگانے سے حج ساقط نہیں ہوتا

مسئلہ: بعض جاہل لوگ یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒکے مزار کی سات برس تک زیارت کر لینے سے حج ساقط ہو جاتا ہے، یہ سراسر باطل اور خطرناک گمراہی ہے، کیو نکہ حج پوری دنیا میں صرف ایک ہی جگہ مکہ مکرمہ میں سال میں ایک ہی مقرر […]

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بچوں کی شادی کی وجہ سے حج میں تاخیر کرنا

مسئلہ: بعض لوگوں پر حج فرض ہو چکا ہوتا ہے مگر وہ اس لیے حج نہیں کر تے کہ گھر میں لڑکے لڑ کیاں شادی کے قابل ہو چکی ہیں ، ان کی شادیاں وغیرہ سے فارغ ہو جا ئیں گے پھر حج کرینگے، انکا یہ عمل شر عاً درست نہیں ہے ، کیو نکہ

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اجرت پرحج کرنے کا حکم

مسئلہ: اجرت پر حج کرنا درست نہیں ، کیو نکہ حج ایک عبا دت ہے جس میں اللہ کی رضا اور خوشنودی مطلوب ہے ،اور اجرت کی وجہ سے جو کام کیا جائے وہ اللہ تعالی کیلئے خالص با قی نہ رہا ،اس لیے نہ حج کرنے پر اجرت لینا جائز ہے اور نہ اجرت

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حج کی فلم کا حکم

مسئلہ: آج کل حج کی فلم بنائی جاتی ہے اور حج سے پہلے حاجیوں کو کیمپ میں جمع کر کے انہیں یہ فلم دکھائی جاتی ہے، تاکہ حج کا شوق پیدا ہو، حج کی ادائیگی کاطریقہ معلوم ہو اور حاجی کیلئے ادائیگی ٔ حج میں سہولت وآسانی ہو، اس طرح سے منا سکِ حج کو

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مخلوط مال سے حج کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی کچھ رقم ڈاکخانہ یا بینک میں فکس ڈپازٹ کے طور پر رکھے اور چند سالوں کے بعد وہ رقم ڈبل ہو جائے، تو جتنی رقم اس نے جمع کی تھی وہ اتنی ہی رقم کا حقدار ہے اور اس کیلئے اسکا استعمال جائز ہے۔ البتہ جو رقم زائد ملی اسکا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا حج کیلئے رشوت دے سکتے ہیں ؟

مسئلہ: اگر کسی شخص پر حج فرض ہو چکا ہے اور اس نے اس فرض کی ادائیگی کیلئے حج کمیٹی میں درخواست بھی دے رکھی تھی ،مگر جب حج کمیٹی نے قرعہ اندازی کی اور ناموں کا اعلان کیا تو اس میں اس کا نام نہیں نکلا، لیکن اگر یہ شخص دس پندرہ ہزار روپیہ

اوپر تک سکرول کریں۔