بحالتِ احرام روغنِ زیتون یا ناریل کا استعمال
مسئلہ: احرام کی حالت میں اگر مُحرم نے ناریل کا تیل (Coconut Oil ) یا روغنِ زیتون بطورِ علاج استعمال کیا، تو کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا(۱)، اوراگر بغیر علاج کے کامل عضو پر ا ستعمال کیا، تودَم یعنی ایک بکری کا ذبح کرنا لازم ہوگا، اور اگر ایک عضو سے کم ہو، تو صدقہ، […]
