عمرہ کے متعلق متفرق مسائل

حج, عمرہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوسرے کی طرف سے عمرہ

مسئلہ: بعض لوگ حج یا عمرہ کے لیے جاتے ہیں، تو وہاں جاکر اپنے دوست واحباب کے لیے عمرہ کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعاً درست ہے، البتہ دوسروں کی طرف سے عمرہ کرنے کی صورت میں انہیں چاہیے کہ احرام باندھتے وقت ان کی طرف سے احرام باندھنے کی نیت کریں، اور تلبیہ […]

حج, عمرہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ایک سفر میں متعدد عمرہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ایک سفر میں متعدد عمرے کرنا درست نہیں ہے، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ ایک سفر میں متعدد عمرے کیے جاسکتے ہیں(۱)، البتہ غنیة الناسک میں لکھا ہے کہ ”زیادہ طواف کرنا زیادہ عمرہ کرنے سے افضل ہے“(۲)، جس سے زیادہ طواف کی افضلیت تو ثابت

اوپر تک سکرول کریں۔