لقطہ کے متعلق مسائل

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سیلاب میں بہہ کر آنے والی چیزیں اور اس کا حکم شرعی

مسئلہ: بسا اوقات ندی، نہر اور سیلاب کے پانی میں تعمیراتی لکڑیاں، گھریلو سامان ، کرسی اور برتن وغیرہ بہہ آتے ہیں، اس طرح کی چیزوں کی دو قسمیں ہیں: ۱) معمولی بے قیمت چیزیں، جن کی مالک کو تلاش نہیں ہوا کرتی۔ ۲)قیمتی چیزیں ، جن کی مالک کو تلاش ہوا کرتی ہے۔ پہلی […]

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دوسرے کی مرغی کا انڈے کا حکم شرعی

مسئلہ: بسا اوقات اپنی مرغی کے ڈربہ میں کسی اور کی مرغی انڈا دے جاتی ہے، اور پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کس کی مرغی ہے، تو اس انڈے کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے، بلکہ لقطہ کی طرح اصل مالک کو تلاش کرکے اس کے حوالہ کیا جائے،(۱) لیکن پوری تلاش کرنے کے

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مسافر کا گاڑی میں چھوٹے ہوئے سامان کا حکم شرعی

مسئلہ: بسا اوقات بس یا ٹرین کے ذریعہ سفر میں کوئی آدمی ہمارے ساتھ سفر میں ہوتاہے، اس کی منزل آنے پر وہ اترتا ہے، اور اس کا کوئی سامان وغیرہ ہمارے پاس رہ جاتا ہے، اور ہم اس کو نہ جانتے ہیں اور نہ ہمیں اس کا پتہ ہوتا ہے، تو اس سامان کا

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

امانت کو لقطہ کی طرح صدقہ کردینا

مسئلہ: بعض لوگ گھڑی ساز کے پاس اپنی گھڑیاں مرمت کیلئے دے کر واپس لینے نہیں آتے اور نہ اس کی امید ہوتی ہے کہ وہ آکر لے جائیں، اس صورت میں گھڑی ساز کیلئے یہ حق نہیں ہے کہ وہ گھڑیوں کی قیمت خیرات کرکے ان گھڑیوں کو اپنی ملک بنالے ، بلکہ تمام

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اخبار، ریڈیووغیرہ کے ذریعہ گم شدہ سامان کا اعلان

مسئلہ: لقطہ یعنی گری پڑی چیز کا اعلان کرناواجب ہے ، فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ بازار اورمساجد کے دروازوں پر اعلان کرے ، لقطہ کی اہمیت اورقیمت کے لحاظ سے اعلان وتشہیر کے لیے رسائل، اخباراورریڈیو وغیرہ کا انتخاب بھی کیا جاسکتاہے ،جب لقطہ یعنی گری پڑی چیز کے مالک کا پتہ چل جائے

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ذاتی چیز کھو جانے سے غیر کی چیز حلال نہیں ہوتی

مسئلہ: بعض مرتبہ کسی کی چپل یا جوتاکوئی شخص مسجد سے یاکسی اورمقام سے چرالے جاتا ہے تو وہ دوسرے کی چپل یاجوتا پہن لیتاہے، اوریہ سمجھتاہے کہ یہ میرے لیے جائز وحلال ہے ، کیوں کہ میری چپل یا جوتابھی توچوری ہوگیا،جب کہ اپنی کسی چیز کے چوری ہوجانے پر دوسرے کی چیز کی

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

تبدیل شدہ سامان اور کھوئی ہوئیں اشیاء کا حکم شرعی

مسئلہ: اگرکسی شخص کی چپل یاجوتا مسجد سے تبدیل ہوگیا، یاجہاز یابس وغیرہ میں بیگ تبدیل ہوگیااورغلطی سے دوسرے کابیگ آگیاتواس کا استعمال جائز نہیں ہے(۱)، کیوں کہ یہ بات یقینی نہیں ہے کہ جس نے جوتا یاچپل یا بیگ لیا ہے ، یہ جوتایا چپل اور بیگ اسی کاہے، اوراگر یقین ہو بھی توچونکہ

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

گری پڑی چیز کا اٹھانے کا شرعی حکم

مسئلہ: لقطہ یعنی گری پڑی چیز کسی شخص کا وہ کھویا ہوامال ہے جسے کوئی اور شخص اٹھالے (۱)، لقطہ کااٹھانا کبھی مستحب ہوتاہے کبھی مباح اورکبھی حرام، اگر اندیشہ ہوکہ نہ اٹھانے کی صورت میں وہ سامان ضائع ہوجائے گا تو اصل مالک تک پہنچانے کی نیت سے اسے اٹھا لینا مستحب ہے (۲)،

اوپر تک سکرول کریں۔