بیع استجرار, حصص کی خرید و فروخت کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

بیع استجرار

مسئلہ: آج کل خرید وفروخت کی یہ صورت عام ہے کہ ایک شخص دکاندار سے اپنی ضرورت کی چیزیں وقتاً فوقتاً تھوڑی تھوڑی کرکے خرید لیتا ہے، یا اپنے بچہ یا نوکر کے ذریعہ منگوالیتا ہے، ہر مرتبہ چیز لیتے وقت نہ تو ایجاب وقبول ہوتا ہے اور نہ ہی بھاوٴ تاوٴ ہوتا ہے، حضراتِ […]