خرید و فروخت کے متفرق مسائل

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ادھار فروخت کرنے کی ایک صورت

مسئلہ: کسی چیز کو ادھار فروخت کرنے کی صورت میں اسے اس کی نقد قیمت میں اضافہ کرکے فروخت کرنا جائز ہے، بشرطیکہ فروخت کے وقت ایک شق متعین کرلی جائے، مثلاً گاہک یہ کہے کہ میں قیمت کی ادائیگی ساٹھ دن کے بعد مثلاً ۲۰۰/ روپئے فی کلو کے حساب سے کروں گا، اور […]

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

گندا انڈا یا خراب ناریل واپس کرنا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے انڈا، ناریل وغیرہ خریدا، پھر توڑنے پر معلوم ہوا کہ وہ گندا اور بے کار ہے، اور اسے کسی کام میں نہیں لایا جاسکتا، تو دکاندار کو واپس کرکے اس کی قیمت واپس لے سکتا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الهدایة “ : ومن اشتری بیضا

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

دو منہ والے سانپ کی خرید و فروخت یا دلالی

مسئلہ: دو منہ والے سانپ کی خرید وفروخت یا اس کی دلالی جائز ہے(۱)، بشرطیکہ اس سانپ کی خرید وفروخت پر حکومت کی طرف سے پابندی نہ ہو(۲)، اور دلالی میں کچھ محنت یا کام کرنا پڑے، اور اس کی اُجرت پہلے سے طے کرلی گئی ہو۔(۳) الحجة علی ما قلنا : (۱)ما في ”

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ایم سی ایکس(MCX) کمپنی سے آن لائن بزنس

مسئلہ: ایم سی ایکس (MCX) نامی کمپنی جو آن لائن سامانوں کا بزنس(Business) کرتی ہے، جس میں سونا، چاندی، خام تیل وغیرہ کے سودے آن لائن ہوتے ہیں، جتنا مال خریدنا ہو اس کی دس فیصد قیمت جمع کرانے پر وہ چیزیں گاہک کے نام چڑھ جاتی ہیں، اس کو جب چاہیں بیچ بھی سکتے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

وزن سے مرغی کی خرید و فروخت

مسئلہ: پورے ہندوستان میں مرغی اور مرغوں کی فروختگی کا یہی معمول ہے کہ مرغی فارم والے اپنے گاہکوں کو زندہ مرغی یا مرغا ترازو میں تول کر ہی دیتے ہیں، مرغی یا مرغا چھوٹے جانور ہیں، اُن کے سانس کھینچتے اور نکالتے وقت وزن میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا، اس لیے اُن کو

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

گیس سلینڈر فروخت کرنا

مسئلہ: حکومت ِ وقت نے اِس سال گیس صارفین کے لیے یہ قانون نافذ کیا ہے کہ ایک صارف (Consumer)کو پورے سال میں صرف ۹/گیس سلینڈر رعایتی دام میں دیئے جائیں گے، اگر کسی صارف کو اس سے زائد کی ضرورت ہو تو وہ پوری قیمت ادا کرکے حاصل کرسکتا ہے، اب بعض وہ صارفین

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

بیع بالخیار

مسئلہ: خرید وفروخت اور لین دین کی ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض خُردہ فروش، ہول سیل کے بیوپاریوں سے مال لیتے ہیں، اور یہ شرط لگاتے ہیں کہ دن بھر میں جتنا مال فروخت ہونے سے بچ جائے گا، شام کو ہم اسے واپس کردیں گے، اور وہ اس شرط کومان لیتے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

حرام آمدنی والے گاہک سے خرید وفروخت

مسئلہ: اگر دکاندار کو معلوم ہوکہ گاہک کی کل یا اکثر آمدنی حرام ہے، تو وہ اس کے ہاتھ اپنی کسی چیز کو فروخت تو کرسکتا ہے، مگر حرام مال سے قیمت وصول کرنا اس کے لیے جائز نہیں ، بلکہ وہ خریدار سے حلال مال کا مطالبہ کرے گا، یہ حکم اُس وقت ہے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوائیں ایکسپائر ہونے کے بعد بدلنا

مسئلہ: دوا ساز کمپنیاں، میڈیکل والوں کو دوائیں فروخت کرتی ہیں، تاکہ وہ آگے ضرورتمند افراد کو یہ دوائیں فروخت کردیں، بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ دوائیں میڈیکل والوں کے پاس پڑی کی پڑی رہ جاتی ہیں، اور ان کی مدتِ استعمال بھی ختم ہوجاتی ہے، ایسی صورت میں میڈیکل والے، دواساز

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

چوری کی چیزیں خریدنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگوں کو معلوم رہتا ہے کہ فلاں شخص چور ہے، لوگوں کی چیزیں چُرا کر لاتا ہے، اور اُنہیں فروخت کرتا ہے، مگر چوں کہ یہ چیزیں عام قیمت کے مقابلہ میں نہایت کم قیمت میں فروخت کی جاتی ہیں ، اس لیے وہ اس طرح کی چیزیں اُس سے خریدکر استعمال کرتے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

خرید وفروخت میں فری سروس (Free Service)

مسئلہ: آج کل عام طور پر کمپنیاں اپنی مصنوعات کو فروغ دینے اورگاہکوں کی ترغیب کے لیے ایک مدت تک فری سروس (Free Service)کا یقین دلاتی ہے،خرید وفروخت میں اس طرح کی اضافی شرط سے یہ معاملہ شرعاً فاسد ہے، مگرفساد کا حکم لگانے میں شریعت کا منشا امکانی جھگڑے کا دروازہ بند کرنا ہے،

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہاکرس ”Hawkers“یعنی اخبار فروشوں کو ایک تنبیہ

مسئلہ: بعض اردو عربی اَخباروں کے ہاکرس(گھوم پھر کر اخبار بیچنے والے) صبح سویرے، اپنے گاہکوں کے گھروں میں اخباروں کو پھینکتے ہوئے جاتے ہیں، جب کہ ان اخباروں میں قرآنی آیات او راحادیثِ مبارکہ بھی لکھی ہوتی ہیں، گرچہ یہ بات مسلم ہے کہ اخبارات کا وہ حکم نہیں ہے جو قرآن کریم ،

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

 تصویر دار جالی بناکر فروخت کرنا

مسئلہ: بعض تاجر سیمنٹ یا لوہے کی تصویر دار جالی بناکر بیچتے ہیں ، جس میں ذی روح جانوروں یا پرندوں کی تصویر بنی ہوتی ہے، ایسی تصویر دار جالی کا فروخت کرنا جائز نہیں ہے(۱)، البتہ غیر ذی روح کی تصویر بناکر بیچنے کی اجازت ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ڈائجسٹ اور تصویر والے رسائل کی خرید وفروخت

مسئلہ: اسکول کی ایسی کتابیں جن میں تصاویر بنی ہوتی ہیں، یا ایسی ڈائجسٹ اور رسالے جن کے مضامین جھوٹ اور فحش گوئی وغیرہ سے پاک ہوں، ان کو محض مضمون نگاری سیکھنے یا معلومات کی غرض سے پڑھا جائے تو درست ہے، اور ایسی کتب ورسائل کی خرید وفروخت، اور ان سے حاصل ہونے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

”بِکا ہوا مال واپس نہیں لیا جائے گا“لکھنا

مسئلہ: اگر خریدے ہوئے مال میں کوئی عیب نکل آئے، یا کسی نے کوئی مال بغیر دیکھے خرید لیا تھا، اور اس میں عیب نکل آیا، تو اِس صورت میں خریدار کو خیارِ عیب یا خیارِ روٴیت حاصل ہوتا ہے، جس کی بنا پر وہ اُس مال کو واپس کرسکتا ہے(۱)، لیکن آج کل عام

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

حقِ تصنیف کی تخصیص اور خرید وفروخت کا حکم

مسئلہ: تصنیف، مصنف کی دن رات کی محنتوں کا نچوڑ ہوتی ہے، جس سے مصنف کچھ مادی نفع کا بھی امیدوار ہوتا ہے، اور حقِ تصنیف کو محفوظ نہ کرنے کی صورت میں مصنف کو ضرر لاحق ہوتا ہے، اس لیے دفعِ ضرر کے خاطر حق تصنیف کو خاص کرنا جائز ہے، اور اگر مصنف

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

موبائل ومیمری کارڈ کی خرید وفروخت

مسئلہ: موبائل ومیمری کارڈ(Mobile & Memory Card) کی خرید وفروخت جائز ہے، البتہ اگر خریدنے والا اس کو غلط استعمال کرتا ہے، تو وہ گنہگار ہوگا، فروخت کرنے والے پر اس کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” رد المحتار “ : لا یکره بیع الجاریة المغنّیة والکبش

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

خرید وفروخت میں زیادہ سے زیادہ نفع کی حد

مسئلہ: خرید وفروخت میں زیادہ سے زیادہ نفع لینے کی شرعاً کوئی حد مقرر نہیں(۱)، فریقین کی باہمی رضامندی سے تھوڑا یا زیادہ لینے کی گنجائش ہے(۲)، البتہ اتنا زیادہ نفع لینا جو عام مارکیٹ کے تاجروں کی نظر میں زیادہ بنتا ہو، غبنِ فاحش(زبردست دغابازی) کہلاتا ہے، اور یہ خریدار کو بتلائے بغیر جائز

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

آلاتِ موسیقی کی خرید وفروخت

مسئلہ: اسلام میں موسیقی ناجائز اور حرام ہے، اس لیے وہ آلات جو محض موسیقی کے لیے استعمال ہوتے ہیں، اور بغیر کسی تغییر وتبدیلی کے ان سے موسیقی کا ہی کام لیا جاتا ہو، تو ان آلات کے، آلاتِ معاصی ہونے کی وجہ سے ان کی خرید وفروخت جائز نہیں ہوگی، کیوں کہ اس

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

بالوں کے بدلے غبارے (Balloon)خریدنا

مسئلہ: بعض عورتیں اپنے بال سنوارنے (کنگھی کرنے ) کے بعد جو بال جھڑجاتے ہیں، انہیں اکٹھا کرکے رکھتی ہیں، پھر جب وہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں، تواپنے بچوں کے کھیلنے کے واسطے غبارے(Balloon) لینے کے لیے، انہیں کسی غبارے والے کے ہاتھ فروخت کردیتی ہیں، شرعاً ان کا یہ عمل ناجائز اور ممنوع ہے،

اوپر تک سکرول کریں۔