خرید و فروخت, سود کے متعلق مسائل, سودی پیسوں کا مصرف, مسائل مهمه

بینک کے سود کا مصرف کیا کیا ہیں؟

مسئلہ: حضرات فقہاء کرام نے مالِ حرام مثلاً بینک کے سود کے دومصرف بتائے ہیں: ایک یہ کہ مالِ حرام جہاں سے آیا ہے وہیں واپس کردیا جائے، لیکن اس اصول کو اختیار کرنے کی صورت میں ہماری سودی رقم کو اَغیار ، اسلام دشمنی کے کاموں میں لگادیتے ہیں، اس لیے دوسرے مصرف میں […]