تعمیر سے پہلے فلیٹ کی خرید وفروخت کرنا کیسا ہے؟
مسئلہ: آج کل بلڈنگ کے تعمیر ہونے سے پہلے ہی، اس کے فلیٹوں (Flats) کی خریدوفروخت شروع ہوجاتی ہے، اورضروری پیمینٹ کی ادائیگی کی وجہ سے وہ فلیٹ بکنگ کرنے والوں کو ملک کے بعد ہی دیا جاتا ہے، اس لئے جائز ودرست ہے۔(۱) واضح ہو کہ ایسی صورت حال میں کسی بلڈنگ کی مکمل […]
