ذخیرہ اندوزی

خرید و فروخت, ذخیرہ اندوزی, مرابحہ اور سلم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ضرورت کے وقت غذائی اجناس کا ذخیرہ

مسئلہ: انسانوں یا جانوروں کے کھانے پینے کی غذائی اَجناس کا ضرورت کے وقت ذخیرہ کرکے رکھنا، اور قیمت بڑھنے کے انتظار میں انہیں بازارمیں نہ لانا، جس سے مخلوقِ خدا مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر رہ جائے، جیسا کہ کچھ دنوں پہلے پیاز اور پھر اس کے بعد ٹماٹر کی قیمت آسمان سے […]

خرید و فروخت, ذخیرہ اندوزی, مرابحہ اور سلم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

پانی کی حفاظت اورذخیرہ اندوزی

مسئلہ: پانی کی حفاظت اور اس کا ذخیرہ کرنا اصلاً حکومت کی ذمہ داری ہے، تا ہم افراد پر بھی اس کی ذمہ داری ڈالی جاسکتی ہے، کہ زیر زمین پانی کی مناسب سطح باقی رکھنے کے لئے مناسب تدبیر اختیار کریں اور تعاون کریں۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” بدائع الصنائع

خرید و فروخت, ذخیرہ اندوزی, مرابحہ اور سلم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اناج ، پیاز ، لہسن کی ذخیرہ اندوزی

مسئلہ: بعض لوگ پیاز، لہسن، آلو، گیہوں وغیرہ کے موسم میں ان کو خرید کر جمع کرلیتے ہیں، اور جب یہ چیزیں مہنگی ہوجاتی ہیں، تب ان کو بیچتے ہیں، اگر ان کے اس عمل سے بازار میں ان اشیاء کی کمی واقع نہیں ہوتی اور عام لوگوں کو کوئی تنگی پیش نہیں آتی، تو

اوپر تک سکرول کریں۔