نقدی کی بیع کے متعلق مسائل

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقدی کی بیع کے متعلق مسائل

نقد وادھار قیمت میں فرق

مسئلہ: کسی چیز کو نقد مثلاً سو روپئے میں ، اور ادھار وقسط وار ایک سو بیس روپئے میں فروخت کرنا ان شرطوں کے ساتھ جائزہے: ۱۔۔۔۔۔ مجلسِ عقد میں یہ طے کرلیا جائے کہ یہ معاملہ ادھار اور قسط وار ہوگا۔ ۲۔۔۔۔۔ ہر قسط اتنے روپئے کی ہوگی۔ ۳۔۔۔۔۔ کل قسطیں اتنی ہوں گی۔ […]

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقدی کی بیع کے متعلق مسائل

کیا بیع میں خیار نقد لگانا درست ہے؟

مسئلہ: اگر کسی چیز کے بیچتے وقت عقد میں یہ شرط لگائی جائے کہ اگر خریدنے والے نے مقررہ مدت تک کل رقم یا اس کا کچھ حصہ ادا نہیں کیا ، تو یہ بیع ختم ہوجائے گی، تو یہ صورت ”خیار نقد“ کی ہے، اور بیع میں یہ شرط لگانا جائز ہے، اور یہ

اوپر تک سکرول کریں۔