کیا عورتوں کے دودھ کی خریدوفروخت جائز ہے؟
مسئلہ: آج کل یورپ میں انسانی خون کی طرح عورتوں کا دودھ بھی بینکوں میں جمع کیا جانے لگا ہے، جس میں عورتوں کا دودھ خرید کر اختلاط کرکے عموماً اس کا پاوٴڈر بنالیا جاتاہے، بعض مسلمان یہ دودھ پاوٴڈر(Milk Powder)خریدکر، اپنے بچوں کی غذا کے لیے استعمال کرتے ہیں،جب کہ اولاً تو انسانی دودھ […]
