شرعاً بچہ کو دودھ پلانے کی مدت کتنی ہے؟
مسئلہ: بچے کو دودھ پلانے کی مدت حضرت امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے نزدیک وقتِ ولادت سے ڈھائی سال تک ہے، البتہ امام صاحب کے دو اونچے درجے کے شاگرد؛ امام ابو یوسف اور امام محمد رحمہما اللہ کے نزدیک اور امام شافعی رحمة اللہ علیہ کے نزدیک دو سال ہے، اور یہی قول […]
