اعتکاف کے متعلق مسائل

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

جنازہ میں شرکت کے لیے مسنون اعتکاف توڑنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص رمضان المبارک کے عشرہٴ اخیر کے مسنون اعتکاف میں بیٹھا ہوا تھا، اور اس کے کسی عزیز قریب کا انتقال ہوگیا، تو اسے چاہیے کہ اس کی تدفین میں شرکت کے لیے مسنون اعتکاف کو نہ توڑے، اعتکاف میں بیٹھا رہے، اور وہیں سے اپنے اس عزیز قریب کے لیے ایصالِ […]

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

زنجیری اعتکاف

مسئلہ: رمضان المبارک کے اخیر عشرہ میں ہر مسجد میں کم از کم ایک آدمی کا مکمل دس دن کا اعتکاف سنتِ موٴکدہ علی الکفایہ ہے(۱)، لہٰذا کسی مسجد میں کئی آدمی مل کر دس دن کا اعتکاف اس طرح مکمل کریں کہ؛ ایک آدمی پانچ دن، دوسرا تین دن، اور تیسرا دو دن اعتکاف

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

مسنون اعتکاف کب ختم ہوگا؟

مسئلہ: جب شوال کا چاند نظر آئے تو اعتکاف پورا ہوجاتا ہے، معتکف اگر چاہے تو اسی وقت مسجد سے گھر چلا جائے (۱)،لیکن افضل یہ ہے کہ رات مسجد ہی میں گزارے، اور صبح عید کی نماز کے لیے مسجد ہی سے جائے، پھر عید کی نماز کے بعد گھر جائے۔(۲) الحجة علی ما

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

اعتکاف کی حالت میں احتلام

مسئلہ: اگر معتکف کو اعتکاف کی حالت میں احتلام ہوجائے، تو اس سے اعتکاف نہیں ٹوٹتا، بلکہ معتکف کو چاہیے کہ بیدار ہوتے ہی پہلے تیمم کرلے، پھر فوری مسجد سے نکل جائے، اور جسے احتلام کا اندیشہ ہو اس کے لیے بہتر ہے کہ پہلے سے اپنے ساتھ کوئی ڈھیلا وغیرہ رکھ لے، ورنہ

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

اعتکاف ٹوٹ جانے پر اس کی قضا

مسئلہ: نفل اعتکاف کی قضا واجب نہیں، اس لیے کہ وہ مسجد سے نکلنے سے ٹوٹتا نہیں، بلکہ ختم ہوجاتا ہے، اعتکافِ منذور اگر ٹوٹ جائے، خواہ نذرِ معین ہو یا غیر معین، تو سب ایام کی قضا واجب ہے، نئے سرے سے اتنے دن پورے کرے، کیوں کہ ان میں تتابُع یعنی مسلسل رکھنا

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

روزہ ٹوٹنے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گا

مسئلہ: اعتکاف کے لیے روزہ شرط ہے، جب روزہ توڑدے، یا کسی وجہ سے ٹوٹ جائے، تو اعتکاف فاسد ہوجائے گا، اور اس دن کی قضا بھی لازم ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الشامیة “ : قلت: ومقتضی ذلک أن الصوم شرط أیضًا في الاعتکاف المسنون، لأنه مقدر بالعشر الأخیر حتی

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

اعتکاف میں مجنون یا بے ہوش ہوجانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص اعتکاف کی حالت میں مجنون یا بے ہوش ہوجائے، اور یہ بے ہوشی یا جنون مسلسل اتنا وقت طاری رہے، جس میں ایک روزہ قضا ہوجائے، تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا، اس سے کم مقدار میں ہو تو نہیں ٹوٹے گا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

دورانِ اعتکاف عورت کا گھریلو کام کرنا

مسئلہ: بیت الخلاء کے تقاضے اور وُضو کے علاوہ اعتکاف کی جگہ سے باہر نکلنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے، لہٰذا ایسی عورت جس کے گھر کوئی کام کاج کرنے والا نہ ہو، وہ مسنون اعتکاف کے لیے نہ بیٹھے ، البتہ اپنے کاموں سے فارغ ہوکر اس مخصوص جگہ پر ذکر وتلاوت اور عبادت

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

اعتکاف کے لیے خاوند سے اجازت

مسئلہ: عورت کو اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے خاوند سے اجازت حاصل کرنا ضروری ہے(۱)، اور خاوند اُسے اعتکاف سے منع بھی کرسکتا ہے، لیکن جب ایک بار اجازت دیدی، تو اب منع نہیں کرسکتا۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” الفتاوی الهندیة “ : فیصح من المرأة ۔۔۔۔۔ بإذن الزوج إن

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

نابالغ بچوں کو اعتکاف بٹھانا

مسئلہ: آج کل مسجد میں نابالغ بچوں کو بھی اعتکاف میں بٹھادیا جاتا ہے، جو کہ پریشانی کا باعث بنتے ہیں، جب کہ اعتکاف عاقل، بالغ مسلمانوں کے لیے مسنون ہے، بچوں کے لیے نہیں، سمجھدار بچے کا اعتکاف میں بیٹھنا اگرچہ فی نفسہ جائز ہے(۱)، مگر اِس زمانے میں بچوں کے اعتکاف بیٹھنے میں

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

۲۱/ رمضان کو غروب سے چند گھنٹے گزرنے کے بعد اعتکاف

مسئلہ: اگر کوئی شخص سنت اعتکاف کا ارادہ رکھتا ہے، لیکن ۲۱/ رمضان کو غروب سے چند گھنٹے گزرنے کے بعد مسجد میں پہنچا، تو اس کا مسنون اعتکاف ادا نہ ہوگا، کیوں کہ مسنون اعتکاف پورے عشرہ کا ہوتا ہے، یعنی ۲۰/ رمضان کے غروب سے تھوڑی دیر پہلے مسجد میں حاضر ہونا، اور

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف ڈاکٹر کا مریض کی تشخیص کرنا

مسئلہ: اگر کوئی ڈاکٹر حالت اعتکاف میں مریض کی تشخیص اور ادویات تجویز کرے تو جائز ہے، البتہ مسجد میں دوائیاں فروخت نہ کرے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی” مجمع الأنهر “ : ولا یجوز البیع والشراء فی المسجد، وکذا کره فیه التعلیم والکتابة والخیاطة بأجر، وکل کره فیه کره فی سطحه،

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف کا دوسرے محلہ میں تراویح کیلئے جانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی دوسرے محلہ میں نماز تراویح پڑھارہا ہو، اور وہ اپنے محلہ کی مسجد میں اعتکاف کرنا چاہتا ہو، تو وہ تراویح پڑھانے کیلئے جاسکتا ہے، بشرطیکہ اعتکاف میں بیٹھے تو یوں نیت کرلے کہ میں اللہ تعالی کیلئے آخری عشرہ کے اعتکاف کی نذر مانتا ہوں، البتہ تراویح میں قرآن

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف ضرورةًمسجد سے نکل سکتا ہے

مسئلہ: معتکف حاجت شرعیہ مثلاً نمازِ جمعہ ، حاجت طبعیہ مثلاً قضاء حاجت یا غسل واجب کیلئے، یا حاجت ضروریہ مثلاً مسجد کے منہدم ہونے یا اپنی جان ومال پر اندیشہ ہونے کی صورت میں مسجد سے نکل سکتا ہے، البتہ حاجت شرعیہ وطبعیہ میں اپنی حاجت کے پوری ہونے کے بعد بلا تاخیر مسجد

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف مسجد کے باہر نہ نکلے

مسئلہ: معتکف کیلئے ضروری ہے کہ مسجد ہی میں رہے اور بلا حاجتِ شرعیہ یا طبعیہ یا ضروریہ مسجد سے نہ نکلے، اگر بھول سے بھی مسجد سے نکل گیا تو اعتکاف فاسد ہوجائے گا۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : فمنها الخروج من المسجد فلا یخرج المعتکف من

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف کا گھر پر کھانا

مسئلہ: اگر معتکف کے گھر سے کھانا لانے والا کوئی شخص موجود نہ ہو، تو معتکف اپنا کھانا اپنے مکان پر جاکر کھا سکتا ہے، البتہ کھانے سے فارغ ہوتے ہی مسجد میں آجائے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی” النهر الفائق “ : وأکله أی المعتکف وشربه ونومه ومبایعته أی فی المسجد

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف کا ووٹ دینے کیلئے جانا

مسئلہ: اگر الیکشن کے ووٹنگ کی تاریخ اعتکاف مسنون کے زمانے میں واقع ہورہی ہو اور معتکف ابتداء اعتکاف میں ہی یہ تصریح کرلے کہ میں اللہ تعالی کیلئے رمضان المبارک کے عشرہٴ اخیرہ کے اعتکاف کی نیت کرتا ہوں، البتہ انتخاب والے دن ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پر جاوٴں گا، تواس کیلئے ووٹنگ

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

دوسرے محلہ کے شخص کو اعتکاف میں بٹھانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی دوسرے محلہ کی مسجد میں رمضان کے عشرہٴ اخیرکا اعتکاف کرے تو اس مسجد سے متعلق اعتکافِ مسنون ادا ہوجائے گا، مگر محلہ والوں کو چاہیے کہ خود ہی اعتکاف کریں، دوسرے شخص سے اعتکاف کراکے خود ثواب سے محروم نہ رہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ”

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف کا نمازِجنازہ کیلئے نکلنا

مسئلہ: واجب اور مسنون اعتکاف میں نمازِجنازہ پڑھنے یا پڑھانے کیلئے نکلنا اعتکاف کو فاسد کردے گا، إلا یہ کہ ابتداء ہی میں نمازِ جنازہ وغیرہ کیلئے نکلنے کی شرط رکھی جائے تو اس صورت میں نماز جنازہ کا پڑھنا یا پڑھانا اعتکاف کو فاسد نہیں کرے گا، البتہ نماز جنازہ کیلئے ایسے وقت نکلے

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

حالت اعتکاف میں خاموش رہنا عبادت نہیں

مسئلہ: بعض لوگ بحالت اعتکاف خاموش رہنے کو عبادت سمجھتے ہیں، سو یہ خیال غلط ہے، فقہاء کرام نے اعتکاف کی حالت میں عبادت سمجھ کر خاموش رہنے کو مکروہ لکھا ہے، البتہ اگر عبادت کا اعتقاد نہ ہو تو مکروہ نہیں ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “

اوپر تک سکرول کریں۔