اعتکاف کے متعلق مسائل

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

معتکف کا علاج کیلئے مسجد سے نکلنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص بحالتِ اعتکاف بیمار ہوجائے، اور صحت یاب نہ ہونے کی صورت میں علاج ومعالجہ کیلئے مجبوراً خارجِ مسجد ،ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے یا بقاء مرض کے ساتھ مسجد میں رہنا ممکن نہ ہو جس کی وجہ سے گھر جانا پڑے، تو ان صورتوں میں اعتکاف فاسد ہوجائے گا، البتہ اس […]

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

اخیر عشرہ کا اعتکاف کرنا

مسئلہ: رمضان کے اخیر عشرہ کا اعتکاف سنت موٴکدہ علی الکفایہ ہے(۱) اس میں روزہ شرط ہے، اگر کسی شخص نے بغیر روزہ کے اعتکاف کیا تو اعتکاف مسنون ادا نہیں ہوگا، بلکہ یہ اعتکاف نفل ہوگا۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” مراقی الفلاح مع حاشیة الطحطاوی “ : الاعتکاف علی

اعتکاف کے متعلق مسائل, روزہ, مسائل مهمه

اعتکاف کہاں جائز ہے ؟

مسئلہ: مسجد سے متصل ایسا حجرہ جو امام یا موٴذن کے قیام یا مسجد کا سامان رکھنے کیلئے بنایا گیا ہو ، اس میں اعتکاف کرنا شرعاً درست نہیں ہے، اسلئے کہ صحتِ اعتکاف کیلئے ایسی مسجد شرط ہے جس میں پنج وقتہ نماز باجماعت ہوتی ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ”

اوپر تک سکرول کریں۔