کیا نفل روزے کے لیے سحری کرسکتے ہے؟
مسئلہ:بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ نفل روزہ کے لیے سحری کرنا اور رات سے نیت کرنا ضروری ہے، بغیر سحری ،اور رات سے نیت نہ کرنے سے روزہ درست نہیں ہوتا، اُن کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ فرض روزہ کی طرح نفل روزہ کے لیے بھی سحری کرنا اور رات […]
