زکوة کی رقم سے ساس کو حج وعمرہ کرانا
مسئلہ: اگر کسی شخص کی ساس مستحقِ زکوة ہو، تو وہ اُسے زکوة دے سکتا ہے، بلکہ یہ دوہرے اجر کا باعث ہے، ایک اجر صلہ رحمی پر، دوسرا زکوة پر(۱)، البتہ زکوة کی رقم سے اپنی ساس کو حج وعمرہ کرادینے سے زکوة ادا نہیں ہوتی، لیکن اگر ساس کو زکوة کی رقم دی […]
