زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

 زکوٰة کی رقم سے داماد کواعلیٰ تعلیم دلوانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص خود اپنے داماد کو اپنی زکوٰة کی رقم سے اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتا ہے اور داماد صاحب نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی یا اتنی قیمت نقد کا مالک نہیں ہے، اور نہ ہی وہ سید ہے، تو شرعاً یہ جائز ہے، اور اس صورت میں خسر کی زکوٰة بھی ادا […]

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حقیقی غریب بھائی ، بہن اور بھتیجے وغیرہ کو زکوة

مسئلہ: اپنے حقیقی غریب بھائی ، بہن ، بھتیجے ، بھتیجی ، بھانجہ اور بھانجی کو زکوٰة دینا درست ہی نہیں بلکہ افضل ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفقه الحنفی فی ثوبه الجدید “ : والأفضل أن یبدأ بأخوته وأخواته ثم أولادهم ثم أعمامه وعماته ثم أخواله وخالاته ثم ذووا أرحامه

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

زکوة کا بہترین مصرف کیا ہے؟

مسئلہ: زکوٰة کا سب سے بہترین مصرف اپنے دیندار اقرباء ہیں، جب کہ وہ مستحق زکوٰة ہوں، اس کے ساتھ اگر وہ دین میں مشغول ہوں تو اس میں رشتہ داری اور تعلیم دین دونوں کی رعایت ہو سکتی ہے، فساق، فجار، جواری اور شرابی جو نہ نماز پڑھتے ہیں اور نہ روزہ رکھتے ہیں،

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مدارس میں زکوۃ دینا, مسائل مهمه

مالدار طلبا کو زکوٰة دینا

مسئلہ: جو طلباء مدارس غنی ومالدار ہوں، اپنے آپ کو اکتساب معاش سے فارغ کر چکے ہوں، اور افادہ واستفادہٴ علم میں مشغول ہوں، بعض فقہاء نے ان کیلئے زکوٰة لینا جائز قرار دیا ہے، تاہم احتیاط اسی میں ہے کہ انہیں وظیفہ اور کھانا وغیرہ کسی فقیر اور مستحق زکوة کو تملیک کراکے دیا

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

زکوٰة کی رقم سے دوائیں دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی ہسپتال میں مریضوں کو زکوةکی رقومات سے دوائیں دی جاتی ہوں تو یہ دوائیں وہی مریض لے سکتے ہیں جو مستحقِ زکوة ہو ں، صاحبِ نصاب لوگوں کویہ دوائیں لینا اور انتظامیہ کاان کو دینا دونوں عمل شرعاًناجائزہیں، اس طرح یہ دوائیں برادرانِ وطن کو دینا بھی جائز نہیں ہے۔ الحجة علی

اوپر تک سکرول کریں۔