ہندوستان کی زمینیں عشری ہیں یا خراجی؟
مسئلہ: ہندوستان کی زمینیں عشری ہیں یا خراجی؟ اس سلسلے میں ہمارے علماء کے مابین اختلاف ہے ۔لیکن صحیح اور مبنی بر احتیاط قول یہ ہے کہ مسلمانوں کی مملوکہ أراضی میں عشر واجب ہے، کیوں کہ عشر میں بنیادی تصور عبادت کا ہے(۱)، اور یہ زکوٰة کی ہی ایک قسم ہے، کیوں کہ دونوں […]
