وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

گریجویٹی فنڈ (Graduity Fund) پر زکوة

مسئلہ: بعض کمپنیاں اپنے ملازمین کو اُن کے ملازمت سے سُبکدوش ہونے (Retirement) پر گریجویٹی فنڈدیتی ہیں، گریجویٹی فنڈ کے نام سے ملازمین کو دی جانے والی یہ رقم، ملازمین کے مقام ومرتبہ کے لحاظ سے کم وبیش ہوتی ہے، اور یہ رقم بطورِ تبرُّع وقدر شناسی دی جاتی ہے، لہٰذا جب تک وہ رقم […]

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

آٹو رکشا یا فور وہیلر کی قیمت پر زکوة

مسئلہ: کسی شخص کے پاس ایک آٹو رکشا یا فوروہیلر گاڑی تھی، جس کو کرایہ پر چلاکر اس کی آمدنی سے اس نے سال بھر میں مزید آٹو یا فور وہیلر گاڑیاں کرایہ پر چلانے کیلئے خریدی، اور آخر سال میں اس کے پاس اس کمائی سے کوئی نقد رقم باقی نہ رہی، یا باقی

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

فقیر قوم پر زکوة کا حکم شرعی

مسئلہ: فرضیتِ زکوٰة کا تعلق کسی خاص قوم مسلم سے نہیں، بلکہ جو شخص بھی صاحب نصاب ہوگا اس پر قاعدہ شرعی کے موافق زکوٰة فرض ہوجائے گی، خواہ وہ کسی قوم سے ہو، ہمارے معاشرے میں بعض لوگ فقیر قوم سے تعلق رکھتے ہیں اور فقیری یعنی مانگنا ان کا آبائی پیشہ ہوتا ہے،

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

بھینس یا گائے کے دودھ کی آمدنی پر زکوة

مسئلہ:اگر کسی شخص نے بھینس یا گائے کا فارم بنایا، تاکہ ان سے حاصل ہونے والا دودھ فروخت کرے گا، تو اس صورت میں بھینس اور گائے کی مالیت پر زکوٰة واجب نہیں ہوگی، کیوں کہ یہ سائمہ جانور نہیں ہیں(۱)، البتہ دودھ فروخت کرنے کے بعد جو آمدنی حاصل ہوگی اگر وہ نصاب کے

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

مرغی خانہ یا مچھلی تالاب کی زمین پر زکوة

مسئلہ: اگر کسی شخص نے مرغی یا مچھلی کا فارم قائم کیا، تو مرغی خانہ اور مچھلی کے تالاب کی زمین اور متعلقہ سازوسامان پر زکوٰة فرض نہیں ہے، اسی طرح اگر مرغیوں اور چوزوں یا مچھلیوں اور ان کے بچوں کو خریدتے وقت ان کو بیچنے کی نیت نہ ہو، بلکہ ان کے انڈوں

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

شوہرعورت کودین مہر ادا کردے تو اس پر زکوة لازم ہوگی یا نہیں؟

مسئلہ: اگر شوہر دینِ مہر عورت کو دیدے، اور وہ مقدارِ نصاب ہو اور اس پر سال بھی گذر جائے، تو عورت کے ذمّہ اس کی زکوٰة واجب ہوگی، اور اگر وہ مقدارِ نصاب نہیں ہے، لیکن عورت کے پاس اس کے علاوہ اتنی مقدار دوسرا مال موجود ہے کہ اس کو مہر کے ساتھ

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

بیسی کی رقم پر زکوة

مسئلہ: چند لوگوں نے آپس میں ملکربیسی لگائی، مثلاً دس لوگوں نے دو دو ہزار روپئے بیسی میں لگائے، پھر قرعہ اندازی کے ذریعہ یہ رقم کسی ایک شخص کے پاس جمع کی گئی تو اس پر صرف دو ہزار(۲۰۰۰) ہی کی زکوة واجب ہوگی( جو اس کی ذاتی ملک ہے) ، بقیہ اٹھارہ ہزار

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

کرایہ کی پیشگی وصول کردہ رقم پر زکوة

مسئلہ: مکان یا دوکان کا کرایہ دار جو رقم مالکِ مکان کو بطورِ پگڑی اداکرتاہے ، اس کی زکوة مالکِ مکان یا دوکان پر لازم ہوگی، اس لیے کہ وہ اس رقم کا مالک ہو چکا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه مع الشامیة “ : وسببه أي سبب افتراضها

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

گروی رکھی ہوئی چیز پر زکوٰة

مسئلہ: اگرکسی شخص کے پاس بقدرِ نصابِ زکوة مال تو ہے ،لیکن دوسرے کے پاس رہن (گروی ) رکھا ہوا ہے، تو راہن(گروی رکھنے والا) اور مرتہن(جس کے پاس گروی رکھی گئی) دونوں پر اس مالِ مرہون(گروی رکھے ہوئے مال )کی زکوة واجب نہیں ہوگی ،کیوں کہ وجوبِ زکوٰة کے لئے ملک اورقبضہ دونوں ضروری

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

وجوبِ زکوٰة میں دین کی منہائی

مسئلہ: دین کی دو قسمیں ہیں:(۱)وہ دین جس کے وصول ہونے کی کوئی امید نہ ہو،جیسے ڈوبی ہوئی رقم۔(۲)وہ دین جس کے وصول ہونے کی پوری امید ہو۔ جس دین کے وصول ہونے کی امید نہیں تھی، اگروہ وصول ہوجائے تو وصولی کے دن سے ایک سال گزرنے کے بعد ہی زکوة واجب ہوگی ۔

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

وجوبِ ادائے زکوٰة میں قمری سال کا اعتبا ر

مسئلہ: زکوٰةاس وقت واجب ہوگی جبکہ نصابِ زکوٰةپر قمری (اسلامی)سال کے اعتبارسے پورا سال گزرجائے ،انگریزی سال کا اعتبار نہیں ہوگا، مثلاً: اگر کوئی شخص رجب المرجب کی ۶تاریخ کو صاحبِ نصاب ہوا توآئندہ سال ۶رجب المرجب کو اس کے نصاب پر سال پورا ہوگا اور ادائیگیٴ زکوٰةواجب ہوگی۔ الحجة علی ما قلنا : ما

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

حوائجِ اصلیہ میں کون کونسی چیزیں داخل ہیں؟

مسئلہ: وجوبِ زکاةکیلئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ آدمی کے پاس جومال ہے وہ اس کی حاجتِ اصلیہ سے زائد ہو،اور حوائجِ اصلیہ میں درجہ ذیل امور معتبر ہیں۔ (۱)اپنے اور اپنے اہل وعیال ،نیززیرِکفالت رشتہ داروں سے متعلق روزمرہ کے اخراجات۔ (۲)رہائشی مکان،کپڑے،سواری،آلات ِصنعت وحرفت ،مشین اور دیگروسائلِ رزق جن کے ذریعہ کوئی

اوپر تک سکرول کریں۔