زکوۃ

زکوۃ, عشر اور خراج سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کاشت کی زمین کے کرایہ پر عشر

مسئلہ: اگر صاحب زمین اپنی کاشت والی زمین کرایہ پر دے، تو کرایہ کی یہ رقم دوسری آمدنی کے تابع ہوکر سال بھر گزرنے کے بعد اس پر زکوٰة واجب ہوگی عشر نہیں(۱)، البتہ اس زمین سے فصل حاصل کرنے والے شخص یعنی کاشت کار پر عشر یا نصفِ عشر واجب ہوگا ۔(۲) الحجة علی […]

زکوۃ, عشر اور خراج سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

زمین کا عشر مالک زمین پر یا کرایہ دار پر؟

مسئلہ(۹۴):اگر مالکِ زمین کسی کاشت کار سے یہ طے کرلے کہ مجھے فی ایکڑ مثلاً پانچ سو روپئے سالانہ دے کر تم جس طرح چاہو زمین استعمال کرسکتے ہو، تو اس صورت میں عشر مالکِ زمین پر واجب ہوگا، یا کاشت کار پر؟ اس سلسلے میں ہمارے ائمہ کے مابین اختلاف ہے، امام صاحبؒ کے

زکوۃ, عشر اور خراج سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بارش اور ٹیوب ویل کے ذریعے سیراب کی ہوئی زمین کی پیداوار پر عشر

مسئلہ: جس زمین کی آب پاشی کی جاتی ہے، یا محنت کرکے کنویں وغیرہ سے پانی دیا جاتا ہے، اس کی پیداوار میں نصف عشر یعنی پیداوار کا بیسواں حصہ واجب ہے، اور جس زمین میں بارش کے پانی سے کھیتی ہوتی ہے، اور مستقل پانی دینا نہیں پڑتا، اس کی پیداوار میں عشر یعنی

زکوۃ, عشر اور خراج سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہندوستان کی زمینوں میں عشر

ہندوستان کی زمینیں عشری ہیں یا خراجی؟

مسئلہ: ہندوستان کی زمینیں عشری ہیں یا خراجی؟ اس سلسلے میں ہمارے علماء کے مابین اختلاف ہے ۔لیکن صحیح اور مبنی بر احتیاط قول یہ ہے کہ مسلمانوں کی مملوکہ أراضی میں عشر واجب ہے، کیوں کہ عشر میں بنیادی تصور عبادت کا ہے(۱)، اور یہ زکوٰة کی ہی ایک قسم ہے، کیوں کہ دونوں

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

 سیکوریٹی ڈپوزٹ (Securety Deposit) پر زکوة

مسئلہ:مکان یا دوکان کو کرایہ پر لیتے وقت جو رقم مالکِ مکان یا دوکان کو سیکورٹی ڈپوزٹ (Securety Deposit) کے نام سے بطور ضمانت دی جاتی ہے، اس رقم کی زکوٰة نہ تو دینے والے پر واجب ہے اور نہ ہی لینے والے پر، کیوں کہ یہ رہن کے حکم میں ہے، اور رہن میں

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

بھینس یا گائے کے دودھ کی آمدنی پر زکوة

مسئلہ:اگر کسی شخص نے بھینس یا گائے کا فارم بنایا، تاکہ ان سے حاصل ہونے والا دودھ فروخت کرے گا، تو اس صورت میں بھینس اور گائے کی مالیت پر زکوٰة واجب نہیں ہوگی، کیوں کہ یہ سائمہ جانور نہیں ہیں(۱)، البتہ دودھ فروخت کرنے کے بعد جو آمدنی حاصل ہوگی اگر وہ نصاب کے

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

مرغی خانہ یا مچھلی تالاب کی زمین پر زکوة

مسئلہ: اگر کسی شخص نے مرغی یا مچھلی کا فارم قائم کیا، تو مرغی خانہ اور مچھلی کے تالاب کی زمین اور متعلقہ سازوسامان پر زکوٰة فرض نہیں ہے، اسی طرح اگر مرغیوں اور چوزوں یا مچھلیوں اور ان کے بچوں کو خریدتے وقت ان کو بیچنے کی نیت نہ ہو، بلکہ ان کے انڈوں

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

شوہرعورت کودین مہر ادا کردے تو اس پر زکوة لازم ہوگی یا نہیں؟

مسئلہ: اگر شوہر دینِ مہر عورت کو دیدے، اور وہ مقدارِ نصاب ہو اور اس پر سال بھی گذر جائے، تو عورت کے ذمّہ اس کی زکوٰة واجب ہوگی، اور اگر وہ مقدارِ نصاب نہیں ہے، لیکن عورت کے پاس اس کے علاوہ اتنی مقدار دوسرا مال موجود ہے کہ اس کو مہر کے ساتھ

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پراویڈنٹ فنڈ میں جمع کردہ رقم پر زکوة

مسئلہ: ملازمین اپنی تنخواہوں میں سے ماہانہ کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ کے نام سے خود اپنے اختیار سے کٹواتے ہیں، ادارہ ان کو مجبور نہیں کرتا ہے، اور یہ رقم نوکری چھوڑنے پر اضافہ کے ساتھ انہیں ادا کردی جاتی ہے، اس صورت میں جتنی رقم کاٹی گئی ہے اتنی ہی رقم کا لینا حلال

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پراویڈنٹ فنڈ میں جمع شدہ رقم پر زکوة

مسئلہ: حکومت اپنے ملازمین کی تنخواہوں سے ماہانہ کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ (Provident Fund) کے نام سے جبراً کاٹ لیتی ہے، اور اتنی ہی رقم اس میں شامل کرکے ملازمین کے نام سے اپنی تحویل میں رکھتی ہے، اور یہ رقم نوکری چھوڑنے پر انہیں ادا کردی جاتی ہے، اس پوری رقم کا لینا حلال

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غلطی سے زکوة زیادہ دیدینا

مسئلہ: اگر کسی شخص کے ذمہ زکوٰة کی ادائیگی کی مقدار تھوڑی بنتی ہو، اور ا س نے غلطی سے زیادہ زکوٰة دیدی، تو اس کے لئے یہ گنجائش ہے کہ وہ اس زائد مقدار کو آئندہ سال کی زکوٰة میں شمار کرلے(۱)، اور اگر اس زائد مقدار کو نفلی صدقہ تصور کرے، اور آئندہ

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

وسط سال کی آمدنی بھی تمامِ سال کی آمدنی کے تابع ہے

مسئلہ: بعض لوگ یوں خیال کرتے ہیں کہ جو مال جس وقت ملکیت میں آئے، اسی وقت سے اس کا سال شروع ہوتا ہے، اور وہ ہر مال کا الگ الگ سال شمار کرتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جو مال سال بھر ان کی ملکیت میں رکھا رہا، اور

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم فقراء کوزکوة دینا سرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ غیر مسلم فقراء کو زکوٰة دیدیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی زکوٰة ادا ہوگئی، جبکہ اس صورت میں زکوٰة ادا نہیں ہوئی، کیوں کہ زکوٰة کا مصرف، صرف مسلمان فقراء ہیں، اس لئے ان پر دوبارہ اتنی زکوٰة مسلمان غریبوں کو دینا لازم ہے ۔ الحجة علی ما قلنا:

زکوۃ, صدقہ فطر اور اس کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلموں کو صدقۂ فطر دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: صدقہٴ فطر غیر مسلموں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں ہمارے ائمہ کے مابین اختلاف ہے، طرفینؒ کے نزدیک دینا جائز ہے، اور امام ابویوسفؒ کے نزدیک جائز نہیں ہے۔ علامہ حصکفیؒ فرماتے ہیں کہ” فتوی امام ابویوسفؒ کے قول پر ہے“، جبکہ علامہ شامیؒ فرماتے ہیں کہ ” صاحب ہدایہ

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مدارس میں زکوۃ دینا, مسائل مهمه

مالدار طلبا کو زکوٰة دینا

مسئلہ: جو طلباء مدارس غنی ومالدار ہوں، اپنے آپ کو اکتساب معاش سے فارغ کر چکے ہوں، اور افادہ واستفادہٴ علم میں مشغول ہوں، بعض فقہاء نے ان کیلئے زکوٰة لینا جائز قرار دیا ہے، تاہم احتیاط اسی میں ہے کہ انہیں وظیفہ اور کھانا وغیرہ کسی فقیر اور مستحق زکوة کو تملیک کراکے دیا

زکوۃ, زکوۃ کی ادائیگی سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

زکوٰة کی ادائیگی روپیہ پیسہ اور سونا چاندی سے کرنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کے پاس ساڑھے سات تولا سونے کے زیورات ہیں، جن کی مالیت مثلاً فی تولہ 17200 / کے اعتبار سے 129000/ ہوتی ہے، اور اس پر واجب ہونے والی زکوٰة کی مقدار 3225/ ہوتی ہے، اور اگر اس میں بناوٹ کی قیمت فی تولہ 200/ کو ملاتے ہیں، تو ان زیورات

زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

زکوٰة کی رقم سے دوائیں دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی ہسپتال میں مریضوں کو زکوةکی رقومات سے دوائیں دی جاتی ہوں تو یہ دوائیں وہی مریض لے سکتے ہیں جو مستحقِ زکوة ہو ں، صاحبِ نصاب لوگوں کویہ دوائیں لینا اور انتظامیہ کاان کو دینا دونوں عمل شرعاًناجائزہیں، اس طرح یہ دوائیں برادرانِ وطن کو دینا بھی جائز نہیں ہے۔ الحجة علی

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

بیسی کی رقم پر زکوة

مسئلہ: چند لوگوں نے آپس میں ملکربیسی لگائی، مثلاً دس لوگوں نے دو دو ہزار روپئے بیسی میں لگائے، پھر قرعہ اندازی کے ذریعہ یہ رقم کسی ایک شخص کے پاس جمع کی گئی تو اس پر صرف دو ہزار(۲۰۰۰) ہی کی زکوة واجب ہوگی( جو اس کی ذاتی ملک ہے) ، بقیہ اٹھارہ ہزار

زکوۃ, مسائل مهمه, وجوب زکوۃ سے متعلق مسائل

کرایہ کی پیشگی وصول کردہ رقم پر زکوة

مسئلہ: مکان یا دوکان کا کرایہ دار جو رقم مالکِ مکان کو بطورِ پگڑی اداکرتاہے ، اس کی زکوة مالکِ مکان یا دوکان پر لازم ہوگی، اس لیے کہ وہ اس رقم کا مالک ہو چکا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه مع الشامیة “ : وسببه أي سبب افتراضها

زکوۃ, سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

تجارتی پلاٹ پر زکوة

مسئلہ: اگر کسی شخص نے کوئی پلاٹ (Plot) بیچنے اور فروخت کرنے کی نیت سے خریدا ہو، تو اس پر بازار ی قیمت (Market Rate) کے اعتبار سے زکوة واجب ہوگی، مثلاً:جس وقت خریدا ہو اس وقت اس کی قیمت صرف پچاس ہزار(50000) تھی، لیکن جس دن سال پورا ہوا ،اس روز اس کی قیمت

اوپر تک سکرول کریں۔