دو سال میں رقم دوگنی کرکے دینے کی شرط پر مضاربت
مسئلہ: اگر کوئی تجارتی تعمیری کمپنی لوگوں سے نقد رقم مضاربت کے طور پر اس شرط کے ساتھ لیتی ہے کہ وہ اس رقم کو دو سال کے عرصہ میں دوگنی کرکے دے گی، تو اس کا یہ معاملہ شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ مضاربت کی ہر ایسی صورت جس میں نفع کی مقدار […]
