ذبح صحیح اور غیر صحیح

ذبح صحیح اور غیر صحیح, ذبح کرنے کے متعلق مسائل, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

ایک جانور چھوڑ کر دوسرا جانور لیا

مسئلہ: اگر جانور کو ذبح کرنے کے لیے زمین پر لٹادیا گیا، اور ذبح کرنے والے نے ذبح کرنے کے لیے چھری لے کر ” بسم اللہ ، اللہ اکبر“ بھی پڑھ لیا، پھر اُس جانور کو چھوڑ کر دوسرے جانور کو لٹایا گیا، اور ذبح کرنے والے نے پہلے تسمیہ یعنی ” بسم اللہ […]

ذبح صحیح اور غیر صحیح, ذبح کرنے کے متعلق مسائل, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

چھری لے کر بسم اللہ پڑھا اور جانور کھڑا ہوگیا

مسئلہ: اگر جانور کو ذبح کرنے کے لیے زمین پر لٹادیا گیا، اور ذبح کرنے والے نے چھری لے کر ” بسم اللہ ، اللہ اکبر“ بھی پڑھ لیا، اور اچانک جانور چھوٹ کر کھڑا ہوگیا، پھر جانور کودوبارہ پکڑ کر لٹایاگیا، تواب ذبح کرنے والے کے لیے دوبارہ ” بسم اللہ ، اللہ اکبر“

ذبح صحیح اور غیر صحیح, ذبح کرنے کے متعلق مسائل, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

ایک چھری رکھ کر دوسری چھری لیا

مسئلہ: اگر قربانی کے جانور کو زمین پر لٹادیا گیا، اور ذبح کرنے والے نے ذبح کرنے کے لیے چھری ہاتھ میں لے کر ”بسم اللہ“ پڑھ لیا، پھر اُس چھری کو رکھ کر دوسری چھری لیا اور جانور ذبح کیا، اور دوبارہ ”بسم اللہ ، اللہ اکبر“ نہیں پڑھا، تب بھی ذبیحہ حلال ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔