حلالہ کے متعلق مسائل, طلاق, مسائل مهمه

حلالہ کے بعد زوجِ اول کو نکاح پر مجبور کرنا

مسئلہ: جب شوہر اپنی بیوی کو تین طلاق دیدے، تو اس پر اس کی بیوی حرام ہوجاتی ہے، اب دوبارہ ایک ساتھ رہنے کی کوئی صورت نہیں، سوائے اس کے کہ عدت گذرجانے کے بعد یہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرلے، وہ اس کے ساتھ میاں بیوی کے تعلقات قائم کرلے، پھر یا […]