طلاق کے متعلق متفرق مسائل

طلاق, طلاق کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

میاں بیوی کا تین فلمیں ایک ساتھ دیکھنے سے طلاق

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ شادی شدہ شخص اگر اپنی بیوی کے ساتھ تین فلمیں دیکھنے جائے، تو اس کی بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے، اُن کی یہ بات درست نہیں ہے، کیوں کہ میاں بیوی کا تین فلمیں ایک ساتھ دیکھنا نکاح کے ختم ہونے کے اسباب میں سے نہیں ہے، […]

طلاق, طلاق کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ڈرانے یا دھمکانے کی نیت سے طلاق

مسئلہ: اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو مخاطب کرکے ڈرانے دھمکانے کے لیے بھی – طلاق کا صریح لفظ ”طلاق“ کا استعمال کرتا ہے، خواہ اس کی نیت وارادہ طلاق کا نہ ہو، طلاق واقع ہوجائے گی، کیوں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تین چیزوں کی سنجیدگی اور ان کا مزاق بھی سنجیدگی ہے“۔ الحجة

طلاق, طلاق کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نکاح نعمت اور طلاق ضرورت

مسئلہ: نکاح اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس لیے ذرا ذرا سی بات پر طلاق دینا، جب کہ نِباہ اور صلح کی صورتیں موجود ہوں، شرعاً نا پسندیدہ اور عند اللہ مبغوض ہے(۱)، لیکن جب میاں بیوی کے دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت ہو، اور حقوقِ زوجیت ادا نہ ہورہے ہوں، گھر

طلاق, طلاق کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلاق دینے پر شوہر سے رقم کا مطالبہ کرنا

مسئلہ: اسلام میں نکاح ایک پاکیزہ اور مقدس رشتہ ہے ، اور شریعت چاہتی ہے کہ اس رشتہ میں حتی المقدور دوام واستحکام ہو، اس لیے کسی واقعی معتبر سبب کے بغیر مرد کا طلاق دے دینا ، یا عورت کا خلع کا مطالبہ کرنا انتہائی ناپسندیدہ اور مذموم عمل ہے، اس لیے شوہر وبیوی

اوپر تک سکرول کریں۔