پرورش سے متعلق مسائل, طلاق, مسائل مهمه

طلاق کے بعد بچوں کی پرورش کا حق دار کوں ؟

مسئلہ: اگر میاں بیوی کے درمیان طلاق وغیرہ کے ذریعہ جدائیگی ہوجائے اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہوں ، تو لڑکا سات سال کا ہونے تک اور لڑکی بالغہ ہونے تک ماں کی پرورش میں رہیں گے،(۱) اور ان کا خرچ باپ کے ذمہ واجب ہوگا۔(۲) رہی خرچ کی مقدار تو وہ شریعت نے […]