نومولود بچے کے لعاب (رال) کا حکم شرعی
مسئلہ: نو مولود بچوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی انگلیوں کو منہ میں رکھ کر چوستے ہیں ، جس کے سبب ان کے منہ سے لعاب گرتا رہتا ہے، یہ لعاب اس قدر تسلسل سے گرتا ہے کہ اس سے بچا نہیں جا سکتا، لہٰذا اگر یہ لعاب بدن یا کپڑے پر […]
