چمڑے ،سوت یا اون کے موزوں پر مسح
مسئلہ: اگر کوئی شخص چمڑے اوریجنل ریگزین کے موزے پہن لے، تو اس کیلئے ان پرمسح کرنا بلاکسی اختلاف کے جائز ودرست ہے،(۱) مقیم کیلئے مدتِ مسح ایک دن ایک رات اور مسافر کیلئے تین دن تین راتیں ہیں،(۲) اور اگر موزے سوت یا مصنوعی ریگزین یا اون کے ہیں، تو ان پر مسح کے […]
