نجاست اور اس سے پاکی

طهارت, مسائل مهمه, نجاست اور اس سے پاکی, نجاست سے متعلق مسائل

ناپاک تیل کی پاکی کا طریقہ

مسئلہ: اگر تیل ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنا تیل ہو، اتنا یا اس سے زیادہ پانی ڈال کر اس کو پکائے، جب پانی جل جائے تو پھر پانی ڈال کر جلائے، اس طرح تین دفعہ کرنے سے تیل پاک ہوجائے گا، یا ایسا بھی کیا جاسکتا ہے […]

طهارت, مسائل مهمه, نجاست اور اس سے پاکی, نجاست سے متعلق مسائل

آپریشن ٹریننگ کے دوران مینڈک کا خون یا پیشاب لگ جانا

مسئلہ: طبیہ کالج کے طلباء کو آپریشن ٹریننگ دینے کیلئے جس مینڈک کا استعمال ہوتا ہے، غالباً وہ برّی یعنی خشکی کا ہوتا ہے، جس کی انگلیوں کے درمیان پردہ نہیں ہوتا، اس میں خون ہوتا ہے، اگر دورانِ آپریشن اس کا خون یا پیشاب کپڑے یا بدن پر لگ جائے، تو تین بار دھولینے

طهارت, مسائل مهمه, نجاست اور اس سے پاکی, نجاست سے متعلق مسائل

نجاستِ غلیظہ وخفیفہ کو پاک کرنے کا طریقہ

مسئلہ: اگر کپڑے پر ایسی نجاست لگ جائے جو سوکھنے اور خشک ہونے کے بعد نظر آئے اور کپڑے کو بالٹی میں بھگو کر نکال لیا جائے اور اس کو نچوڑ لیا جائے اور نجاست زائل ہوجائے تو وہ پاک ہوگا اور اگر کپڑے پر ایسی نجاست لگ جائے جو خشک ہونے کے بعد نظر

اوپر تک سکرول کریں۔