طهارت, فرائض وضو, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل

گھنی داڑھی، مونچھ اور بھنووں کی کھال کا وضو میں دھونا

مسئلہ: اگر کسی شخص کی بھنویں، داڑھی یا مونچھ اس قدر گھنی ہیں کہ اس کے نیچے کی کھال نظر نہ آئے، تو وضو میں اس پوشیدہ وچھپی کھال کا دھونا فرض نہیں ہے، اور اگر بھنویں، داڑھی یا مونچھ اس قدر گھنی نہیں ہے اور اس کے نیچے کی کھال نظر آتی ہے، تو […]